تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاند کو گَہَن لَگنا" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چاند کو گَہَن لَگنا کے معانیدیکھیے

چاند کو گَہَن لَگنا

chaa.nd ko gahan lagnaaचाँद को गहन लगना

محاورہ

چاند کو گَہَن لَگنا کے اردو معانی

  • چاند کا تاریک ہو جانا، خسوف ہونا
  • (مجازاً) حسن کو عیب لگنا، خوربصوت کا بدصورت سے پالا پڑنا
  • بہت سی خوبیوں کے ہوتے ایک آدھ عیب بھی ہونا

चाँद को गहन लगना के हिंदी अर्थ

  • चाँद का तारीक हो जाना, ख़ुसूफ़ होना
  • (लाक्षणिक) सुंदरता को दोष लगना, सुंदर का कुरूप से पाला पड़ना
  • अत्यधिक विशेषणों के होते एक आध दोष भी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاند کو گَہَن لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاند کو گَہَن لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone