تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے کے معانیدیکھیے

چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے

chaa.nd cha.Dhe, kul 'aalam dekheचाँद चढ़े, कुल 'आलम देखे

ضرب المثل

Roman

چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے کے اردو معانی

  • ظاہر بات کسی سے مخفی نہیں رہتی، سچائی کسی سے پوشیدہ نہیں رہتی، بات کھل جانے پر سب کو پتہ چل ہی جاتا ہے
  • چاند نکلتا ہے تو ساری دنیا اسے دیکھتی ہے

Urdu meaning of chaa.nd cha.Dhe, kul 'aalam dekhe

Roman

  • zaahir baat kisii se maKhfii nahii.n rahtii, sachchaa.ii kisii se poshiida nahii.n rahtii, baat khul jaane par sab ko pata chal hii jaataa hai
  • chaand nikaltaa hai to saarii duniyaa use dekhtii hai

चाँद चढ़े, कुल 'आलम देखे के हिंदी अर्थ

  • स्पष्ट बात किसी से छुपी नहीं रहती, सच्चाई किसी से गुप्त नहीं रहती, बात खुल जाने पर सब को ज्ञात हो ही जाता है
  • चंद्रमा का उदय होने पर सारा संसार देखता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone