تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "چالِیا" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چالِیا کے معانیدیکھیے

چالِیا

chaaliyaaचालिया

اصل: ہندی

وزن : 212

چالِیا کے اردو معانی

صفت

  • چال باز، دمبازی کرنے کا عادی، فریبی، دھوکے باز
  • شریر، بدمعاش
  • چالاک، ہوشیار، ہنرمند
  • ناز و انداز دکھانے والا، چالاکی سے کام لینے والا
  • بہروپیا، پُرفن
  • بازی گر، عیّار، چالاک
  • چال چلنے والا، چلنے والا
  • مکر کرنے والا، مکار

اسم، مذکر

  • جعل ساز، جھانسے کار، چال باز، دغا باز، دھوکے باز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chaaliyaa

Adjective

  • the fruit of the areca palm (areca catechu)
  • artful, roguish, deceitful, crafty, clever, treacherous
  • Clever, artful, astute, roguish, chhaliya

चालिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चालबाज़; छलिया।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धूर्तता-पूर्ण चालें चलने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone