تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چال باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چال باز کے معانیدیکھیے
چال باز کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- چالاک، دھوکے بازی کرنے والا، ہوشیار
شعر
ہوائے شہر ہے مسموم ہوشیار رہو
عجب نہیں تمہیں تقسیم چال باز کریں
اے چال باز ایسے نہ اترا کے مسکرا
چلنے دے چال مجھ کو ذرا سوچنے تو دے
سمجھا کوئی بھی چال نہ اس چال باز کی
کرتے رہے بیاں سبھی ہونٹوں کی نازکی
English meaning of chaalbaaz
Persian, Hindi - Adjective
- bamboozler, boss-eyed, trickster, tricky person
चालबाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- धूर्तता या चालाकी से अपना काम निकाल लेने वाला, चालें चलने वाला, छलिया
چال باز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چال باز)
چال باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔