تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چالان دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چالان دار کے معانیدیکھیے
چالان دار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شخص، جو بیجک روپیہ یا چھٹی لے کر جائے، محافظ، بدرقہ
- وہ شخص، جو بھیجے ہوئے مال کے ساتھ جاتا ہے اور جس کی ذمے داری پر مال بھیجا جاتا ہے
- جس کے ذمے یا جس کے پاس چالان کا کاغذ ہو
English meaning of chaalaan-daar
Noun, Masculine
- the person who has charge of an invoice, the bearer of a despatch or remittance, an escort
चालान-दार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = चलानदार
- जिस के ज़िम्मे या जिस के पास चालान का काग़ज़ हो, वो शख़्स जो भेजे हुए माल के साथ जाता है और जिस की ज़िम्मेदारी पर माल भेजा जाता है, चढ़नदार, जमादार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چالان دار)
چالان دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔