تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چالاکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چالاکی کے معانیدیکھیے
چالاکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھرتیلاپن، چستی
- تیز رفتاری، زود روی
- عیّاری، مکّاری، دھوکہ دہی، چال بازی
- ہوشیاری، مہارت
- چترائی سے بھری حکمت یا ترکیب
شعر
جو لے لیتے ہو یوں ہر ایک کا دل باتوں باتوں میں
بتاؤ سچ یہ چالاکی تمہیں کس نے سکھائی تھی
اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں
خون بھی تھوکا سچ مچ تھوکا اور یہ سب چالاکی تھی
دکھا دیں گے چالاکی ہاتھوں کی ناصح
جو ثابت جنوں سے گریباں رہے گا
English meaning of chaalaakii
Noun, Feminine
- alertness, sharpness
- quickness, speed, agility, celerity
- ingenuity, cunning, trick, trickery
- cleverness, expertness, dexterity, skill, artfulness, manoeuvre
- ingenuity, cunning, craftiness, stratagem
- vigilance, astuteness, sharp practice, trickery
चालाकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फुर्तीलापन, फुर्ती, चुस्ती, तेज़ी
- तेज़ रफ़्तारी, तीव्र गति, शीघ्रता
- चालबाज़ी, धूर्तता, छल, ठगी
- कौशल, दक्षता, महारत, होशियारी, चतुराई
- व्यवहार कुशलता
- चतुराई से भरी युक्ति या तरकीब
چالاکی کے مترادفات
چالاکی سے متعلق محاورے
چالاکی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چالاکی)
چالاکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔