تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالاکی کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چالاکی کھیلْنا کے معانیدیکھیے

چالاکی کھیلْنا

chaalaakii khelnaaचालाकी खेलना

محاورہ

دیکھیے: چالاکی کَرنا

چالاکی کھیلْنا کے اردو معانی

  • دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

चालाकी खेलना के हिंदी अर्थ

  • धोखा देना, हथकंडा करना, बेईमानी एवं विश्वासघात करना, अय्यारी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالاکی کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالاکی کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone