تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چالاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چالاک کے معانیدیکھیے
چالاک کے اردو معانی
صفت
- پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)، محنتی، جفاکش، ماہر
- تیز رفتار، زود رو
- اپنی فراست یا ذہانت کو دھوکے اور فریب میں صرف کرنے والا، عیار، مکار، فریبی
- شوخ و سنگ
- ہوشیار، زہرک
- فتنہ پرداز
شعر
جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے
مجھ سے چھڑوائے مرے سارے اصول اس نے ظفرؔ
کتنا چالاک تھا مارا مجھے تنہا کر کے
زخم لگا کر اس کا بھی کچھ ہاتھ کھلا
میں بھی دھوکا کھا کر کچھ چالاک ہوا
English meaning of chaalaak
Adjective
- cunning, clever
- crafty, artful
- smart, ingenious
- astute, sly, calculating
- canny, foxy, catty
- expert
चालाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निपुण, दक्ष, होशियार, धूर्त, वंचक, छली, फुर्तीला, चुस्त, व्यवहारानिष्ठ, बेईमान, तीव्र, तेज़, काम करने में चुस्त (अक्सर चुस्त के साथ इस्तेमाल), मेहनती, माहिर, मक्कार, फ़रेबी
چالاک کے مترادفات
چالاک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چالاک)
چالاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔