تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چال و چَلَن" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چال و چَلَن کے معانیدیکھیے

چال و چَلَن

chaal-o-chalanचाल-ओ-चलन

اصل: ہندی

وزن : 2212

دیکھیے: چال چَلَن

چال و چَلَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چال چلن، طور طریقہ، رنگ ڈھنگ، روش، رویہ، عادت، خصلت

شعر

English meaning of chaal-o-chalan

Noun, Masculine

  • character, conduct, behavior, manner

चाल-ओ-चलन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाल-चलन, आचरण, व्यवहार, चरित्र, शील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چال و چَلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چال و چَلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone