تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاکری میں آکری کیا" کے متعقلہ نتائج

چاکَری

نوکری، ملازمت، خدمت، غلامی

چاکَری چور

کام چور، خدمت سے جان بچانے والا .

چاکَری کَرنا

ملازمت کرنا، نوکری کرنا

چاکَری بیچارْگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاکری میں آکری کیا کے معانیدیکھیے

چاکری میں آکری کیا

chaakarii me.n aakarii kyaaचाकरी में आकरी क्या

ضرب المثل

مادہ: چاکَری

  • Roman
  • Urdu

چاکری میں آکری کیا کے اردو معانی

  • نوکری میں سستی نہیں کرنی چاہئے، نوکری میں انکار کا کیا سوال
  • نوکری میں حیلہ بہانہ کیا

    مثال آکری= اکڑ

Urdu meaning of chaakarii me.n aakarii kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • naukarii me.n sastii nahii.n karnii chaahii.e, naukarii me.n inkaar ka kyaa savaal
  • naukarii me.n hiila bahaanaa kiya

English meaning of chaakarii me.n aakarii kyaa

  • a servant does not swagger

चाकरी में आकरी क्या के हिंदी अर्थ

  • नौकरी में सुस्ती नहीं करनी चाहिए, नौकरी में बहाना क्या
  • नौकरी में हीला-बहाना क्या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاکَری

نوکری، ملازمت، خدمت، غلامی

چاکَری چور

کام چور، خدمت سے جان بچانے والا .

چاکَری کَرنا

ملازمت کرنا، نوکری کرنا

چاکَری بیچارْگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاکری میں آکری کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاکری میں آکری کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone