تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاکر یا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکنا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَشْق

لگاتار سینا، پیاپے دوڑنا، متواتر کھانا‏، کسی کام کو کرتے رہنا، کسی کام کی مداومت کرنا، کسی کام کو لگاتار کرنا تاکہ رواں ہو جائے، مزاولت محنت سے حاصل کردہ مہارت

مَشْقی

تختہ یا تختی جس پر لکھنے کی مشق کی جاتی ہے، مشق کرنے کی وصلی یا موٹا کاغذ، وہ کاپی جس پر بار بار لکھا گیا ہو

مَشْقِ سِتَم

جور و جفا روا رکھنا، مسلسل ستم کرتے رہنا

مَشْقِ سُخَن

شعر و سخن کی مشق و مہارت، شعر کہنا، شعر گوئی

مَشْق ہونا

have practice, be skilled (in)

مَشْق ناز

ادا، نخرہ، غمزہ اور ناز و انداز کی مشق، بار بار ناز و انداز دکھانا

مَشْق رَہْنا

کسی کام کی عادت رہنا، مہارت رہنا، کام کرتے رہنا

مَشْق کَرْنا

مہارت پیدا کرنا، بار بار کسی کام کو کرنا، لگاتار کوئی کام کئے جانا

مَشْق رَکْھنا

مشاق ہونا ، ماہر ہونا ۔

مَشْق بَڑْھنا

مشق بڑھانا کا لازم، کسی کام کو زیادہ یا روزمرہ کرتے رہنے سے اس کی مزاولت ہوجانا

مَشْق چَڑْھنا

بہت مہارت ہونا ، کمال مہارت ہونا ۔

مَشْق خِرام

حرکت میں ، متحرک ، محو رفتار

مَشْق چُھوٹْنا

مشق نہ رہنا ، کسی کام کی مزاولت نہ رہنا، کسی کام میں مہارت نہ رہنا (مہذب اللغات) ۔

مَشْق بَڑْھانا

کسی کام میں مہارت پیدا کرنا

مَشْق ہو جانا

رک : مشق کرنا ، جس کا یہ لازم ہے ، مہارت حاصل ہو جانا ۔

مَشْقی کام

بہت محنت والا کام ۔

مَشْق سَخُن سَنْجی

شعر فہمی کی مشق و مہارت، شعر کو سمجھنا

مَشْق بَہَم پَہُنچانا

مہارت حاصل کرنا ، ماہر ہو جانا ۔

مَشْق سِتَم بَنانا

جور و جفا کا نشانہ بنانا ، ظلم کا نشانہ بنانا ۔

مَشْق سُخَن بَڑْھنا

شعر گوئی کی مشق میں اضافہ ہو جانا ، اشعار جلدی اور کم وقت میں کہنے لگنا ، شاعری میں زیادہ تجربہ ہو جانا ، اچھے شعر کہنے کی صلاحیت بڑھنا ۔

مَشْق چَڑھی ہونا

بہت مہارت ہونا ، کمال مہارت ہونا ۔

مَشْقِ سُخَن طَرازی

شعر و شاعری کی مشق، مسلسل شعر کہنا

مَشْق زوروں پَر چَڑْھنا

بہت مہارت ہونا، بہت مشاق ہونا، کمال مشاقی ہونا

مَشْق ہی ماہِر بَناتی ہے

Practice makes a man perfect.

نَو مَشق

نوآموز، ناتجربہ کار، اناڑی، مبتدی

سَر مَشْق

(خطاطی) کتابت یا لِکھائی کا وہ نمونہ جو ماہر خطاط مشق کے لیے شاگردوں کے لیے لکھے، (مجازاً) معیاری نمونہ، تقلید کے قابل نمونہ، دستورِکار

کُہْنَہ مَشْق

ماہر، تجربہ کار، پرانے، منجھے ہوئے

ہَم مَشْق

class-fellow

کَم مَشْق

जिसे किसी काम को अभ्यास कम हो, नवाभ्यस्त, नौसिखिया ।।

تَخْتَۂ مَشْق

بچوں کے مشق کرنے کی تختی

زیرِ مَشْق

تابع ، مُطیع.

لَوحِ مَشْق

۔(ف) مونث۔ وہ تختی جس پر متبدی لکھنے کی مشق کرتے ہیں۔ ۲۔وہ چیز جو بکثرت استعمال کی جائےح۔

اِعْتِمادِ مَشْقِ سِیاسَتْ

confidence in the practice of politics

اردو، انگلش اور ہندی میں چاکر یا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکنا ہے کے معانیدیکھیے

چاکر یا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکنا ہے

chaakar yaa chaakrii kar ke aap apne haath biknaa haiचाकर या चाकरी कर के आप अपने हाथ बिकना है

نیز : چَکَریا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چاکر یا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکنا ہے کے اردو معانی

  • نوکری غلامی کی مانند ہے
  • اگر کوئی شخص کسی کی نوکری کر رہا ہے یعنی وہ اُس کی غلامی کر رہا ہے گویا کہ وہ خود اپنے آپ کو بیچ رہا ہے
  • کسی کی چاکری نہیں کرنی چاہیئے

Urdu meaning of chaakar yaa chaakrii kar ke aap apne haath biknaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • naukarii gulaamii kii maanind hai
  • agar ko.ii shaKhs kisii kii naukarii kar rahaa hai yaanii vo us kii gulaamii kar rahaa hai goya ki vo Khud apne aap ko biich rahaa hai
  • kisii kii chaakarii nahii.n karnii chaahii.e

चाकर या चाकरी कर के आप अपने हाथ बिकना है के हिंदी अर्थ

  • नौकरी गु़लामी के समान है
  • यदि कोई व्यक्ति किसी की चाकरी कर रहा है अर्थात वो उस की ग़ुलामी कर रहा है मानो कि वो ख़ुद अपने आप को बेच रहा है
  • किसी की चाकरी नहीं करनी चाहिए

    विशेष चकर्या-चाकरी करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْق

لگاتار سینا، پیاپے دوڑنا، متواتر کھانا‏، کسی کام کو کرتے رہنا، کسی کام کی مداومت کرنا، کسی کام کو لگاتار کرنا تاکہ رواں ہو جائے، مزاولت محنت سے حاصل کردہ مہارت

مَشْقی

تختہ یا تختی جس پر لکھنے کی مشق کی جاتی ہے، مشق کرنے کی وصلی یا موٹا کاغذ، وہ کاپی جس پر بار بار لکھا گیا ہو

مَشْقِ سِتَم

جور و جفا روا رکھنا، مسلسل ستم کرتے رہنا

مَشْقِ سُخَن

شعر و سخن کی مشق و مہارت، شعر کہنا، شعر گوئی

مَشْق ہونا

have practice, be skilled (in)

مَشْق ناز

ادا، نخرہ، غمزہ اور ناز و انداز کی مشق، بار بار ناز و انداز دکھانا

مَشْق رَہْنا

کسی کام کی عادت رہنا، مہارت رہنا، کام کرتے رہنا

مَشْق کَرْنا

مہارت پیدا کرنا، بار بار کسی کام کو کرنا، لگاتار کوئی کام کئے جانا

مَشْق رَکْھنا

مشاق ہونا ، ماہر ہونا ۔

مَشْق بَڑْھنا

مشق بڑھانا کا لازم، کسی کام کو زیادہ یا روزمرہ کرتے رہنے سے اس کی مزاولت ہوجانا

مَشْق چَڑْھنا

بہت مہارت ہونا ، کمال مہارت ہونا ۔

مَشْق خِرام

حرکت میں ، متحرک ، محو رفتار

مَشْق چُھوٹْنا

مشق نہ رہنا ، کسی کام کی مزاولت نہ رہنا، کسی کام میں مہارت نہ رہنا (مہذب اللغات) ۔

مَشْق بَڑْھانا

کسی کام میں مہارت پیدا کرنا

مَشْق ہو جانا

رک : مشق کرنا ، جس کا یہ لازم ہے ، مہارت حاصل ہو جانا ۔

مَشْقی کام

بہت محنت والا کام ۔

مَشْق سَخُن سَنْجی

شعر فہمی کی مشق و مہارت، شعر کو سمجھنا

مَشْق بَہَم پَہُنچانا

مہارت حاصل کرنا ، ماہر ہو جانا ۔

مَشْق سِتَم بَنانا

جور و جفا کا نشانہ بنانا ، ظلم کا نشانہ بنانا ۔

مَشْق سُخَن بَڑْھنا

شعر گوئی کی مشق میں اضافہ ہو جانا ، اشعار جلدی اور کم وقت میں کہنے لگنا ، شاعری میں زیادہ تجربہ ہو جانا ، اچھے شعر کہنے کی صلاحیت بڑھنا ۔

مَشْق چَڑھی ہونا

بہت مہارت ہونا ، کمال مہارت ہونا ۔

مَشْقِ سُخَن طَرازی

شعر و شاعری کی مشق، مسلسل شعر کہنا

مَشْق زوروں پَر چَڑْھنا

بہت مہارت ہونا، بہت مشاق ہونا، کمال مشاقی ہونا

مَشْق ہی ماہِر بَناتی ہے

Practice makes a man perfect.

نَو مَشق

نوآموز، ناتجربہ کار، اناڑی، مبتدی

سَر مَشْق

(خطاطی) کتابت یا لِکھائی کا وہ نمونہ جو ماہر خطاط مشق کے لیے شاگردوں کے لیے لکھے، (مجازاً) معیاری نمونہ، تقلید کے قابل نمونہ، دستورِکار

کُہْنَہ مَشْق

ماہر، تجربہ کار، پرانے، منجھے ہوئے

ہَم مَشْق

class-fellow

کَم مَشْق

जिसे किसी काम को अभ्यास कम हो, नवाभ्यस्त, नौसिखिया ।।

تَخْتَۂ مَشْق

بچوں کے مشق کرنے کی تختی

زیرِ مَشْق

تابع ، مُطیع.

لَوحِ مَشْق

۔(ف) مونث۔ وہ تختی جس پر متبدی لکھنے کی مشق کرتے ہیں۔ ۲۔وہ چیز جو بکثرت استعمال کی جائےح۔

اِعْتِمادِ مَشْقِ سِیاسَتْ

confidence in the practice of politics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاکر یا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکنا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاکر یا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکنا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone