تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند" کے متعقلہ نتائج

جَواں مَرْدی

جاں بازی، دلیری، شجاعت، ہمت، حوصلہ، عالی ہمتی، بہادری

جانِ جَواں مَرْدی

بہادری کی آن بان ، مردانگی کی شان.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند کے معانیدیکھیے

چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند

chaakar se kuukur bhalaa jo sove apnii nii.ndचाकर से कूकुर भला जो सोवे अपनी नींद

ضرب المثل

چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند کے اردو معانی

  • نوکر سے وہ کتا بھلا اور بہتر ہے جو کسی اور کی نگرانی سے تو آزاد ہے
  • نوکر سے کتا اچھا ہے جو اپنی نیند تو سوتا ہے
  • نوکری کی مذمّت میں کہتے ہیں

चाकर से कूकुर भला जो सोवे अपनी नींद के हिंदी अर्थ

  • नौकर से वह कुत्ता भला और अच्छा है जो किसी और की निरीक्षण से तो निश्चिंत है
  • नौकर से कुत्ता अच्छा है जो अपनी नींद तो सोता है
  • नौकरी की निंदा में कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone