تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند کے معانیدیکھیے
چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند
chaakar se kuukur bhalaa jo sove apnii nii.nd•चाकर से कूकुर भला जो सोवे अपनी नींद
ضرب المثل
چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند کے اردو معانی
- نوکر سے وہ کتا بھلا اور بہتر ہے جو کسی اور کی نگرانی سے تو آزاد ہے
- نوکر سے کتا اچھا ہے جو اپنی نیند تو سوتا ہے
- نوکری کی مذمّت میں کہتے ہیں
चाकर से कूकुर भला जो सोवे अपनी नींद के हिंदी अर्थ
- नौकर से वह कुत्ता भला और अच्छा है जो किसी और की निरीक्षण से तो निश्चिंत है
- नौकर से कुत्ता अच्छा है जो अपनी नींद तो सोता है
- नौकरी की निंदा में कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند)
چاکَر سے کُوکُر بَھلا جو سووے اَپنی نِیند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔