تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاک کُنَم گِرَہ کُنَم دیکھو مِرا ہُنر" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چاک کُنَم گِرَہ کُنَم دیکھو مِرا ہُنر کے معانیدیکھیے

چاک کُنَم گِرَہ کُنَم دیکھو مِرا ہُنر

chaak kunam girah kunam dekho miraa hunarचाक कुनम गिरह कुनम देखो मिरा हुनर

ضرب المثل

Roman

چاک کُنَم گِرَہ کُنَم دیکھو مِرا ہُنر کے اردو معانی

  • آپس میں لڑنے والے کی نسبت بولتے ہیں
  • میرا ہنر دیکھیے میں کاٹ بھی سکتا ہوں اور سی بھی سکتا ہوں
  • بہت چالاک کو طنزاً کہتے ہیں

Urdu meaning of chaak kunam girah kunam dekho miraa hunar

Roman

  • aapas me.n la.Dne vaale kii nisbat bolte hai.n
  • mera hunar dekhi.e me.n kaaT bhii saktaa huu.n aur sii bhii saktaa huu.n
  • bahut chaalaak ko tanzan kahte hai.n

चाक कुनम गिरह कुनम देखो मिरा हुनर के हिंदी अर्थ

  • आपस में लड़ने वाले के संबंधित बोलते हैं
  • मेरा हुनर देखिये मैं काट भी सकता हूँ और सी भी सकता हूँ
  • बहुत चालाक को व्यंग्य में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاک کُنَم گِرَہ کُنَم دیکھو مِرا ہُنر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاک کُنَم گِرَہ کُنَم دیکھو مِرا ہُنر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone