تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ مال

revenue ministry

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

ministry of education

وَزارَتِ زِراعَت

ministry of agriculture

وَزارَتِ تِجارَت

ministry of trade and commerce, commerce ministry

وَزارَتِ قانُون

law ministry

وَزارَتِ صَنْعَت

ministry of industry

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

ministry of finance

وَزارَتِ مالِیات

Finance ministry.

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

ministry of external affairs, foreign ministry

وَزارَتِ اَعْلیٰ

chief ministership

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی کے معانیدیکھیے

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

chaak kaa gu.D kalrii ke hole bhaado.n kii dhuup baadshaah ko nahii.n miltiiचाक का गुड़ कलरी के होले भादों की धूप बादशाह को नहीं मिलती

ضرب المثل

Roman

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی کے اردو معانی

  • یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

Urdu meaning of chaak kaa gu.D kalrii ke hole bhaado.n kii dhuup baadshaah ko nahii.n miltii

Roman

  • ye chiize.n Gariibo.n ke hii hisse kii hain, baadashaah in chiizo.n ko haqiir samajhte hai.n aur unkaa lutaf nahii.n uThaa sakte

चाक का गुड़ कलरी के होले भादों की धूप बादशाह को नहीं मिलती के हिंदी अर्थ

  • ये चीज़ें ग़रीबों के ही हिस्से की हैं, बादशाह इन चीज़ों को हक़ीर समझते हैं और उनका लुतफ़ नहीं उठा सकते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ مال

revenue ministry

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

ministry of education

وَزارَتِ زِراعَت

ministry of agriculture

وَزارَتِ تِجارَت

ministry of trade and commerce, commerce ministry

وَزارَتِ قانُون

law ministry

وَزارَتِ صَنْعَت

ministry of industry

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

ministry of finance

وَزارَتِ مالِیات

Finance ministry.

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

ministry of external affairs, foreign ministry

وَزارَتِ اَعْلیٰ

chief ministership

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone