تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاکِ جِگََر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاکِ جِگََر کے معانیدیکھیے
چاکِ جِگََر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جگر کا شکاف یا زخم
- جگر چیر نے کا عمل، جگر شگافتہ کرنا
شعر
چاک جگر محتاج رفو ہے آج تو دامن صرف لہو ہے
اک موسم تھا ہم کو رہا ہے شوق بہاراں تم سے زیادہ
چاک جگر سے جب رہ پرسش نہ وا ہوئی
کیا فائدہ کہ جیب کو رسوا کرے کوئی
یہی وہ راہ ہے جو دل سے دل کو ہوتی ہے
حصول کون سا چاک جگر کے سینے سے
English meaning of chaak-e-jigar
Noun, Masculine
- (Metaphorically) dejected, sad
- cracked or bruised liver
चाक-ए-जिगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हृदय की फटन, हृदय का घाव, प्रेम का ज़ख्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاکِ جِگََر)
چاکِ جِگََر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔