تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاک چاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاک چاک کے معانیدیکھیے
چاک چاک کے اردو معانی
صفت
- پُرزے پُرزے، ٹکڑے ٹکڑے، پاش پاش
- شگاف در شگاف
- جس میں جگہ جگہ موڑے یا پھاڑے جانے کے نشان ہوں
شعر
شوق سے چاک چاک دل کو کرو
تیغ ابرو کا وار چلنے دو
دل چاک چاک نغمۂ ناقوس سے ہوا
سب پارہ پارہ جامۂ احرام ہو گیا
جہاں درماں ہے وحشت کا اسی منزل سے ہم تشنہؔ
گریباں چاک چاک آئے تو دامن تار تار آئے
English meaning of chaak-chaak
Adjective
- in pieces, torn with grief
- torn into pieces
चाक-चाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पुर्जे-पुर्जे, टुकड़े-टुकड़े, भिन्न-भिन्न, दरार ही दरार, जिस में जगह जगह फाड़े जाने के निशान हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاک چاک)
چاک چاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔