تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہْنا" کے متعقلہ نتائج

زَبانی

مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)

زَبانی پَڑْھنا

بے دیکھے پڑھنا، حِفظ پڑھنا

زَبانی وِرْد کَرْنا

بار بار پڑھنا یا دُہرانا

زَبانی کَہْنا

بذریعۂ گفتگو اظہار کرنا، مُنْھ سے بیان کرنا (تحریری کے برخلاف)

زَبانی یاد کَرْنا

حفظ کرنا، کسی چیز کو منہ زبانی یاد کرلینا، سینے میں محفوظ کرلینا، رٹ لینا

زبانی جمع خرچ ہے

عملاً کچھ نہیں، صرف کہنے کی باتیں ہیں

زَبانی لِکھنا

کسی کی زبان سے سن کر لکھنا

زَبانی سُنانا

حفظ سنانا، بغیر کتاب کے سنانا

زَبانِیْ جَمْع خَرْچ دِکَھانا

خالی خُولی بات، بے عمل ہونا، محض باتیں بنانا عملاً کچھ نہ کرنا

زَبانی سِیکْھنا

سُن کر یاد کرنا، حِفظ کرنا

زَبَاْنَیْ جَمْعْ خَرْچْ کَرْنا

صرف باتیں ہی باتیں بنانا، عمل نہ کرنا

زَبانی وَعْدَہ

وہ وعدہ جو زبان سے کیا جائے.

زَبانی باتیں

وہ باتیں جو صرف کہی جائیں مگر اُن پر عمل نہ کِیا جائے.

زَبانی تُکّے

اُوپری باتیں، زبانی جمع خرچ

زَبانی حِساب

وہ حِساب جو لِکھے بغیر کیا جائے، ذہنی حِساب

زَبانی خَرْچ

رک : زبانی جمع خرچ.

زَبانی داخِلَہ

خالی خُولی باتیں، فقط باتیں ہی باتیں، خالی خُولی باتیں بنانا

زَبانی ہَیجان

(نفسیات) لسانی تہیج ، بولی بولنے کی قدرتی تحریک.

زَبانی کَلامی

بات چیت کے انداز میں کہا ہوا

زَبانی اِسْتِغاثَہ

وہ نالش جو تحریر کے بغیر محض زبان سے کی جائے.

زَبانی اِمْتِحان

وہ اِمتحان جس میں سوال بھی زبان سے پوچھے جائیں اور اُن کے جواب بھی زبانی دیے جائیں

زَبانی جَمْع خَرْچ

خالی خُولی باتیں، فقط باتیں ہی باتیں، خالی خُولی باتیں بنانا

زَبانی جَمْع خَرْچ بَتانا

فضول باتیں کرنا اور کام کچھ نہ کرنا

زُبانا

ستائیس برجوں میں سے سولہوا برج، چاند کی سولہویں منزل

زَبُونی

عاجز، خوار، زیردست، ذلیل

زُبانَہ

شعلہ، چراغ وغیرہ کی لَو، آگ کی لپٹ، آنْچ

شیوا زَبانی

شیوا بیانی

شِیرِیں زَبانی

میٹھی باتیں، خوش بیانی، خوش کلامی، شیوا بیانی

شُعْلَہ زَبانی

تیز زبانی، شعلہ بیانی، آتش بیانی، آتشیں

آتش زبانی

تیز بیانی کرنا / آگ لگانا

دو زَبانی

دو زبان ہونا ، دو زبان رکھنا یا رکھنے کی کیفیت .

بَد زَبانی

سخت کلامی، گستاخی، گندی یا فحش زبان، بدکلامی

سِیَہ زَبانی

दे. ‘सियाहज़बानी'।

مُو زَبانی

منہ زبانی ، بلا تحریر ، بے لکھے ، زبانی

شوخ زَبانی

मुंहफटपन, मुक्त- कंठता, बकवास, मुख-चपलता, वाचालता।।

رَوغَن زَبانی

चाटुकारिता, खुशामद, वाचालता, चपलता, चर्ब ज़बानी।

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

خوش زَبانی

اچھی طرح باتیں کرنیکا عمل، میٹھی باتیں، خوش بیانی

جادُو زَبانی

رک : جادو بیانی .

گَنگ زَبانی

زبان کا بولنے سے قاصر ہونا ، گونگا پن .

مُنہ زَبانی

باہم زبانی گفتگو، حفظ، ازبر، تم حساب کرو، کتنے کا سب کپڑا آیا، مُنھ زبانی کو رہنے دو، میں بتاتا جاؤں تم لکھتے جاؤ، بعض فصحائے لکھنؤ مُنھ زبانی کی جگہ زبانی کو فصیح سمجھتے ہیں اور مُنھ زبانی کو عوام کی زبان سمجھتے ہیں

لطف زبانی

verbal kindness, benevolence

بے زبانی

چپ رہنا، کوئی شکایت وغیرہ نہ کرنا

سَیْف زَبانی

زبان کا تلوار کی طرح چلنا زبان میں تلوار کا سا اثر ہونا ، سیف زبان ہونا ، سیف زبان کی خاصیت .

کَم زَبانی

کم گوئی، کم بولنا، خاموش طبع

تَر زَبانی

خوش بیانی ، فصاحت ، روانی بیان ، چرب زبانی

یَک زَبانی

یک زبان ہونے کی حالت

تیز زَبانی

تیز زبان کا اسم کیفیت، تیز زبان ہونا، لڑائی جھگڑا والا، طعن و طنز والا، لعن طعن والا، مجازاً: تیز دھار (والا) ہونے کی حالت

چِیرَہ زَبانِی

شیریں زبانی، فصاحت

سَخْت زَبانی

کڑے لہجے میں بات چیت، بدزبانی، بدکلامی، گستاخی

سِیاہ زَبانی

कोसना तुरन्त लगना।

نَرم زَبانی

ملائمت اور آہستگی سے بات کرنے کا عمل یا کیفیت ؛ دھیمے لہجے میں بات کرنا ۔

ہِبَہ زَبانی

منھ سے کہہ دینا کہ فلاں چیز میں نے تمھیں دے دی ، بغیر کسی تحریر کے کوئی چیز دینا

چَرْب زَبانی

چرب زبان کا اسم کیفیت، بے باکی، شوخی، بد زبانی، زبان درازی، خوش گفتاری، زبان کی صفائی، حلاوت اور شیرینی، خوبی گفتار

شَہادَتِ زَبانی

(قانون) تمام بیانات گواہوں کے جو عدالت کی اجازت یا حکم سے امور واقعاتی تحقیق طلب کے باب میں اس کے روبرو کیے جائیں نیز وہ گواہی جو تحریر یا اشارات کی مدد سے دی جائے .

جِنْسِیَت زَبانی

ایک زبان بولنے کی حالت ، باہم مخاطبت ، ہم سخنی ، بالمشافہہ گفتگو ، آپس میں گفتگو کرنا ۔

وَصِیَّتِ زَبانی

زبان سے کی گئی ہدایت یا نصیحت

پَیغامِ زَبانی

دوسرے کے ذریعے وہ بات کہلوانا جو تحریر میں نہ ہو

لطف زبانی

verbal pleasure

اِظہارِ زَبانی

oral testimony

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہْنا کے معانیدیکھیے

چاہْنا

chaahnaaचाहना

اصل: ہندی

وزن : 212

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چاہْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا
  • محبت کرنا، عشق کرنا
  • پسند کرنا، حسب مرضی یا مفاد اختیار کرنا، طلب ہونا
  • زبان حال یا آثار وغیرہ سے کسی امرکی جانب متوجہ کرنا، مقتضیٰ ہونا، ضروری خیال کرنا
  • (اپنے ذمے) قرض رکھنا (کسی کا ) مقروض ہونا
  • ضروری قرار دینا، لازم بنانا
  • مرضی میں آنا، پسند ہونا، مرضی کے مطابق یا پسندیدہ ہونا
  • چاہے (کسی مصدر سے پہلے)
  • خواہش، محبت، تمنا
  • خواہ، جی چاہے تو
  • وقت مانگنا، اجازت مانگنا
  • بطور فعل معاون

شعر

Urdu meaning of chaahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talab karnaa, maa.ngnaa, darKhaast karnaa, Khaahish karnaa
  • muhabbat karnaa, ishaq karnaa
  • pasand karnaa, hasab marzii ya mufaad iKhatiyaar karnaa, talab honaa
  • zabaan-e-haal ya aasaar vaGaira se kisii amarikii jaanib mutvajjaa karnaa, muqtazaa honaa, zaruurii Khyaal karnaa
  • (apne zimme) qarz rakhnaa (kisii ka ) maqruuz honaa
  • zaruurii qaraar denaa, laazim banaanaa
  • marzii me.n aanaa, pasand honaa, marzii ke mutaabiq ya pasandiidaa honaa
  • chaahe (kisii musaddir se pahle
  • Khaahish, muhabbat, tamannaa
  • Khaah, jii chaahe to
  • vaqt maa.ngnaa, ijaazat maa.ngnaa
  • bataur pheal mu.aavin

English meaning of chaahnaa

Transitive verb

चाहना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐसी वस्तु की प्राप्ति अथवा ऐसे कार्य या बात की सिद्धि की इच्छा करना जिससे संतोष या सुख मिल सकता हो, पसंद करना, किसी के प्रति प्रेम, स्नेह या अनुराग का भाव होना

چاہْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

چاہنا اس مصدر کاایک خاص استعمال اردو میں ہے، کہ مستقبل قریب میں واقع ہونے والی کسی بات کو اس بات کے مصدر کے ساتھ ’’چاہنا‘‘ کی تصریفی شکل لگا کر ادا کرتے ہیں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ مصدر کی جو شکل استعمال ہوگی وہ ماضی مطلق مذکر کی ہو گی : دو بجا چاہتے ہیں [بجنے ہی والے ہیں]۔ یہ دیوار اب گرا چاہتی ہے [گرنے ہی والی ہے]۔ طوفان اب آیا چاہتا ہے [آنے ہی والا ہے]۔ روشنی غائب ہوا چاہتی ہے [غائب ہونے ہی والی ہے]۔ پرندوں کی قطاریں اڑا چاہتی ہیں [اڑنے ہی والی ہیں]۔ عورتیں پوجا کرکے اٹھا چاہتی ہیں [اٹھنے ہی والی ہیں]۔ تارے آسمان پر نکلا چاہتے ہیں [نکلنے ہی والے ہیں]۔ اسی پر قیاس کرکے مستقبل اور ماضی بھی بنا تے ہیں: عورتیں پوجا کرکے اٹھا چاہتی تھیں/اٹھا چاہتی ہوں گی۔ دہلی میں اب صبح ہوا چاہتی تھی/ہوا چاہتی ہوگی۔ یہ استعمال اردو کا مخصوص صرف ہے۔ دیگر زبانوں میں اس کاپتہ نہیں۔ چونکہ اس کے کوئی قاعدے نہیں ہیں کہ کس مصدر کے ساتھ یہ اچھا لگتا ہے اور کس کے ساتھ نہیں، اس لئے ہندی والے اسے مشکل ہی سے نبھا پاتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبانی

مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)

زَبانی پَڑْھنا

بے دیکھے پڑھنا، حِفظ پڑھنا

زَبانی وِرْد کَرْنا

بار بار پڑھنا یا دُہرانا

زَبانی کَہْنا

بذریعۂ گفتگو اظہار کرنا، مُنْھ سے بیان کرنا (تحریری کے برخلاف)

زَبانی یاد کَرْنا

حفظ کرنا، کسی چیز کو منہ زبانی یاد کرلینا، سینے میں محفوظ کرلینا، رٹ لینا

زبانی جمع خرچ ہے

عملاً کچھ نہیں، صرف کہنے کی باتیں ہیں

زَبانی لِکھنا

کسی کی زبان سے سن کر لکھنا

زَبانی سُنانا

حفظ سنانا، بغیر کتاب کے سنانا

زَبانِیْ جَمْع خَرْچ دِکَھانا

خالی خُولی بات، بے عمل ہونا، محض باتیں بنانا عملاً کچھ نہ کرنا

زَبانی سِیکْھنا

سُن کر یاد کرنا، حِفظ کرنا

زَبَاْنَیْ جَمْعْ خَرْچْ کَرْنا

صرف باتیں ہی باتیں بنانا، عمل نہ کرنا

زَبانی وَعْدَہ

وہ وعدہ جو زبان سے کیا جائے.

زَبانی باتیں

وہ باتیں جو صرف کہی جائیں مگر اُن پر عمل نہ کِیا جائے.

زَبانی تُکّے

اُوپری باتیں، زبانی جمع خرچ

زَبانی حِساب

وہ حِساب جو لِکھے بغیر کیا جائے، ذہنی حِساب

زَبانی خَرْچ

رک : زبانی جمع خرچ.

زَبانی داخِلَہ

خالی خُولی باتیں، فقط باتیں ہی باتیں، خالی خُولی باتیں بنانا

زَبانی ہَیجان

(نفسیات) لسانی تہیج ، بولی بولنے کی قدرتی تحریک.

زَبانی کَلامی

بات چیت کے انداز میں کہا ہوا

زَبانی اِسْتِغاثَہ

وہ نالش جو تحریر کے بغیر محض زبان سے کی جائے.

زَبانی اِمْتِحان

وہ اِمتحان جس میں سوال بھی زبان سے پوچھے جائیں اور اُن کے جواب بھی زبانی دیے جائیں

زَبانی جَمْع خَرْچ

خالی خُولی باتیں، فقط باتیں ہی باتیں، خالی خُولی باتیں بنانا

زَبانی جَمْع خَرْچ بَتانا

فضول باتیں کرنا اور کام کچھ نہ کرنا

زُبانا

ستائیس برجوں میں سے سولہوا برج، چاند کی سولہویں منزل

زَبُونی

عاجز، خوار، زیردست، ذلیل

زُبانَہ

شعلہ، چراغ وغیرہ کی لَو، آگ کی لپٹ، آنْچ

شیوا زَبانی

شیوا بیانی

شِیرِیں زَبانی

میٹھی باتیں، خوش بیانی، خوش کلامی، شیوا بیانی

شُعْلَہ زَبانی

تیز زبانی، شعلہ بیانی، آتش بیانی، آتشیں

آتش زبانی

تیز بیانی کرنا / آگ لگانا

دو زَبانی

دو زبان ہونا ، دو زبان رکھنا یا رکھنے کی کیفیت .

بَد زَبانی

سخت کلامی، گستاخی، گندی یا فحش زبان، بدکلامی

سِیَہ زَبانی

दे. ‘सियाहज़बानी'।

مُو زَبانی

منہ زبانی ، بلا تحریر ، بے لکھے ، زبانی

شوخ زَبانی

मुंहफटपन, मुक्त- कंठता, बकवास, मुख-चपलता, वाचालता।।

رَوغَن زَبانی

चाटुकारिता, खुशामद, वाचालता, चपलता, चर्ब ज़बानी।

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

خوش زَبانی

اچھی طرح باتیں کرنیکا عمل، میٹھی باتیں، خوش بیانی

جادُو زَبانی

رک : جادو بیانی .

گَنگ زَبانی

زبان کا بولنے سے قاصر ہونا ، گونگا پن .

مُنہ زَبانی

باہم زبانی گفتگو، حفظ، ازبر، تم حساب کرو، کتنے کا سب کپڑا آیا، مُنھ زبانی کو رہنے دو، میں بتاتا جاؤں تم لکھتے جاؤ، بعض فصحائے لکھنؤ مُنھ زبانی کی جگہ زبانی کو فصیح سمجھتے ہیں اور مُنھ زبانی کو عوام کی زبان سمجھتے ہیں

لطف زبانی

verbal kindness, benevolence

بے زبانی

چپ رہنا، کوئی شکایت وغیرہ نہ کرنا

سَیْف زَبانی

زبان کا تلوار کی طرح چلنا زبان میں تلوار کا سا اثر ہونا ، سیف زبان ہونا ، سیف زبان کی خاصیت .

کَم زَبانی

کم گوئی، کم بولنا، خاموش طبع

تَر زَبانی

خوش بیانی ، فصاحت ، روانی بیان ، چرب زبانی

یَک زَبانی

یک زبان ہونے کی حالت

تیز زَبانی

تیز زبان کا اسم کیفیت، تیز زبان ہونا، لڑائی جھگڑا والا، طعن و طنز والا، لعن طعن والا، مجازاً: تیز دھار (والا) ہونے کی حالت

چِیرَہ زَبانِی

شیریں زبانی، فصاحت

سَخْت زَبانی

کڑے لہجے میں بات چیت، بدزبانی، بدکلامی، گستاخی

سِیاہ زَبانی

कोसना तुरन्त लगना।

نَرم زَبانی

ملائمت اور آہستگی سے بات کرنے کا عمل یا کیفیت ؛ دھیمے لہجے میں بات کرنا ۔

ہِبَہ زَبانی

منھ سے کہہ دینا کہ فلاں چیز میں نے تمھیں دے دی ، بغیر کسی تحریر کے کوئی چیز دینا

چَرْب زَبانی

چرب زبان کا اسم کیفیت، بے باکی، شوخی، بد زبانی، زبان درازی، خوش گفتاری، زبان کی صفائی، حلاوت اور شیرینی، خوبی گفتار

شَہادَتِ زَبانی

(قانون) تمام بیانات گواہوں کے جو عدالت کی اجازت یا حکم سے امور واقعاتی تحقیق طلب کے باب میں اس کے روبرو کیے جائیں نیز وہ گواہی جو تحریر یا اشارات کی مدد سے دی جائے .

جِنْسِیَت زَبانی

ایک زبان بولنے کی حالت ، باہم مخاطبت ، ہم سخنی ، بالمشافہہ گفتگو ، آپس میں گفتگو کرنا ۔

وَصِیَّتِ زَبانی

زبان سے کی گئی ہدایت یا نصیحت

پَیغامِ زَبانی

دوسرے کے ذریعے وہ بات کہلوانا جو تحریر میں نہ ہو

لطف زبانی

verbal pleasure

اِظہارِ زَبانی

oral testimony

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone