تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض" کے متعقلہ نتائج

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض کے معانیدیکھیے

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

chaahe murda dozaKH me.n jaa.e chaahe bahisht me.n , apne halve maa.nDe se Garazचाहे मुर्दा दोज़ख़ में जाए चाहे बहिश्त में , अपने हल्वे माँडे से ग़रज़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض کے اردو معانی

  • کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

Urdu meaning of chaahe murda dozaKH me.n jaa.e chaahe bahisht me.n , apne halve maa.nDe se Garaz

  • Roman
  • Urdu

  • kisii duusre kii parva na karte hu.e apnii behtarii par nazar rakhnaa, KhudaGarzii dikhaane ke mauqaa par kahte hai.n

चाहे मुर्दा दोज़ख़ में जाए चाहे बहिश्त में , अपने हल्वे माँडे से ग़रज़ के हिंदी अर्थ

  • किसी दूसरे की पर्वा ना करते हुए अपनी बेहतरी पर नज़र रखना, ख़ुदग़रज़ी दिखाने के मौक़ा पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone