تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے کے معانیدیکھیے

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

chaahat kii chaakarii kiije an-chaahat kaa naam na liijeचाहत की चाकरी कीजे अन-चाहत का नाम न लीजे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے کے اردو معانی

  • قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

Urdu meaning of chaahat kii chaakarii kiije an-chaahat kaa naam na liije

  • Roman
  • Urdu

  • kadrdaa.n ke paas rahnaa chaahi.e, kadrdaa.n kii launDii banna naaqadr kii biivii banne se achchhaa hai

चाहत की चाकरी कीजे अन-चाहत का नाम न लीजे के हिंदी अर्थ

  • कद्रदां के पास रहना चाहिए, कद्रदां की लौंडी बनना नाक़द्र की बीवी बनने से अच्छा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone