تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاہِ ذَقن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاہِ ذَقن کے معانیدیکھیے
چاہِ ذَقن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ چھوٹا سا گڈھا جو ٹھوڑی کے وسط میں ہوتا ہے
- (تصوّف) لذات مشاہدہ، اسرار مشاہدہ
شعر
نشیلی ٹھوڑی تبسم ترازو چاہ ذقن
خمیدہ خنداں خجستہ خمار پتلی گلی
مدت سے تیری چاہ ذقن میں غریق ہوں
باللہ مجھ کو یوسف کنعان کی قسم
ہے ناز حسن سے جو فروزاں جبین یار
لبریز آب نور ہے چاہ ذقن تمام
English meaning of chaah-e-zaqan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the dimple of the chin
- (Mysticism) the test of divine sight
चाह-ए-ज़क़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह छोटा सा गड्ढा जो ठुड्डी में होता है, चिबुक-कूपिका
- (सूफ़ीवाद) दिव्य दर्शन का आनंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاہِ ذَقن)
چاہِ ذَقن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔