تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاہ زَنَخْداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاہ زَنَخْداں کے معانیدیکھیے
چاہ زَنَخْداں کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- چاہ ذقن، ٹھوڑی کے نیچے پڑنے والا چھوٹا گڈھا
شعر
رلاتا ہے مجھے ہر دم تصور روئے جاناں کا
بھرا ہے پانی آنکھوں میں یہاں چاہ زنخداں کا
English meaning of chaah-e-zanaKHdaa.n
Noun, Masculine, Singular
- dimple or pit in the chin
चाह-ए-ज़नख़दाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- ठोड़ी के नीचे पड़ने वाला छोटा गड्ढा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاہ زَنَخْداں)
چاہ زَنَخْداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔