تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہِ کَنْعاں" کے متعقلہ نتائج

تَحْقِیر

ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی

تَحقِیر آمیز

Contemptuous, derogatory, derogative, depriciatory.

تَحْقِیرِ غَم

scorn, disdain of sorrow

تَحقِیرِ عَدالَت

(قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

تَحْقِیرانَہ

ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پر حقارت

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہِ کَنْعاں کے معانیدیکھیے

چاہِ کَنْعاں

chaah-e-kan'aa.nचाह-ए-कनआँ'

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

چاہِ کَنْعاں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ملک شام میں طبریہ کے قریب وہ کنواں جس میں حضرت یوسف عیلہ السّلام کو ان کے سوتیلے بھائیوں ہے حسد کی بنا پر گرا دیا تھا کہ ان کے باپ حضرت یعقوب علیہ السّلام حضرت یوسف علیہ السّلام کو ان سے زیادہ چاہتے تھے

Urdu meaning of chaah-e-kan'aa.n

  • Roman
  • Urdu

  • mulak shaam me.n tabriih ke qariib vo ku.naa.n jis me.n hazrat yuusuf a.ilaa assalaam ko un ke sautele bhaa.iiyo.n hai hasad kii banaa par gira diyaa tha ki in ke baap hazrat yaaquub alaihi assalaam hazrat yuusuf alaihi assalaam ko in se zyaadaa chaahte the

English meaning of chaah-e-kan'aa.n

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the well of Syria in which Yusuf (Joseph) was imprisoned, the well into which Joseph was thrown by his brothers

चाह-ए-कनआँ' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सीरिया में वह अंधा कुआँ जिसमें पैग़म्बर यूसुफ़ को उनके सौतेले भाइयों ने डाला था

چاہِ کَنْعاں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْقِیر

ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی

تَحقِیر آمیز

Contemptuous, derogatory, derogative, depriciatory.

تَحْقِیرِ غَم

scorn, disdain of sorrow

تَحقِیرِ عَدالَت

(قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

تَحْقِیرانَہ

ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پر حقارت

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہِ کَنْعاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہِ کَنْعاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone