Search results
Saved words
Showing results for "chaah-e-baabil"
Meaning ofSee meaning chaah-e-baabil in English, Hindi & Urdu
English meaning of chaah-e-baabil
Noun, Masculine
- the pit of Babel, a well where two fabulous angels, called Harut and Marnt, are said to hang with their heads downwards and to teach magic to mankind (are said to be hung as penalty for their love for Venus)
- (Metaphorically) the center of magic, the magic hub
चाह-ए-बाबिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह कुआँ जिसमें ‘हारूत' और ‘मारूत' नाम के दो फ़िरिश्ते बंद है, और जो लोगों को जादू सिखाते हैं
- (लाक्षणिक) बाबिल के कुआँ में बंदि एवं दंडशील फ़रिश्ते जिन्हें जादू-टोने का केंद्र माना जाता है, जादू का गढ़
چاہِ بابِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بغداد سے جنوب کی طرف تقریباً پچپن میل کے فاصلہ پر ایک چوکور کن٘واں جس کا قطر تین فٹ کے قریب ہے اس کنویں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس میں ہاروت و ماروت الٹے لٹکے ہوئے ہے ہیں اور قیامت تک لٹکے رہیں گے علمائے یہود کا کہنا کے کہ زمین پر قیام کے دوران ہاروت اور ماروت کی نگاہ ایک خوبصورت عورت زہرہ پر پڑی اور وہ اس کی قربت کے طلب گار ہوئے زہرہ کے کہنے پر انھوں نے شراب خوری، بت پرستی اور قتل و غارت تک سے گریز نہ کیا یہاں تک کہ اسم اعظم بھی (جس کی ممانعت تھی) زہرہ کو سکھا دیا زہرہ اسم اعظم کی برکت سے آسمان پر چلی گئی اور ہاروت ماروت خدا کے غضب میں مبتلا ہو کر چاہ بابل میں قید ہوئے، قرآن پاک میں ہاروت و ماروت کا نام آیا ہے مگر مذکورہ قصے کی طرف کوئی اشارہ موجود نہیں
- (کنایۃً) چاہ بابل میں مقید و عذاب میں مبتلا فرشتے جنھیں جادو ٹونے کا مرکز خیال کیا جاتا ہے، جادو کا گڑھ
Showing search results for: English meaning of chaahebaabil, English meaning of chahebabil
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (chaah-e-baabil)
chaah-e-baabil
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone