تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَر کِھینچنا" کے متعقلہ نتائج

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

آدمی کا بال بال گناہ گار ہے

آدمی بڑا گناہ گار ہے

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر کِھینچنا کے معانیدیکھیے

چادَر کِھینچنا

chaadar khii.nchnaaचादर खींचना

محاورہ

دیکھیے: چادَر چَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

چادَر کِھینچنا کے اردو معانی

  • بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)
  • محبت یا عقیدت میں کسی عزیز کا اپنے رشتے دار یا محبوب کی قبر پر چادر ڈالنا
  • کسی چیز عمارت یا چھت وغیرہ پر تہ چڑھانا
  • چادر بنانا

Urdu meaning of chaadar khii.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bataur nazar kap.De ya phuulo.n kii chaadar kisii mazaar par Daalnaa (beshatar buzurgo.n ke mazaar par minnat maanne ya muraad puurii hone ke mauqaa par
  • muhabbat ya aqiidat me.n kisii aziiz ka apne rishtedaar ya mahbuub kii qabr par chaadar Daalnaa
  • kisii chiiz imaarat ya chhat vaGaira par taa cha.Dhaanaa
  • chaadar banaanaa

चादर खींचना के हिंदी अर्थ

  • भेंट के रूप में कपड़े या फूलों की चादर किसी मज़ार पर डालना (अधिकांश बुज़ुर्गों के मज़ार पर मिन्नत मानने या इच्छा पूरी होने के अवसर पर)
  • प्रेम या भक्ति में किसी प्रिय का अपने संबंधी या प्यारे की क़ब्र पर चादर डालना
  • किसी वस्तु, बिल्डिंग या छत आदि पर परत चढ़ाना
  • चादर बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

آدمی کا بال بال گناہ گار ہے

آدمی بڑا گناہ گار ہے

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَر کِھینچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَر کِھینچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone