تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا" کے متعقلہ نتائج

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا کے معانیدیکھیے

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا

chaadar-e-Gaflat pa.Dii honaaचादर-ए-ग़फ़लत पड़ी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی

  • بالکل غافل ہونا، یکسر بے خبر ہونا، کچھ معلوم نہ ہونا

Urdu meaning of chaadar-e-Gaflat pa.Dii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • bilkul Gaafil honaa, yaksar beKhbar honaa, kuchh maaluum na honaa

चादर-ए-ग़फ़लत पड़ी होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी

  • बिलकुल लापरवाह होना, एकदम असूचित होना, कुछ मालूम न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone