تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَر چُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر چُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

چادَر چُھوٹْنا

chaadar chhuuTnaaचादर छूटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چادَر چُھوٹْنا کے اردو معانی

  • پانی کا اس طرح گرنا کہ چادر کی سی شکل پیدا ہو جائے ، آبشار کا بلندی سے گرنا .

Urdu meaning of chaadar chhuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka is tarah girnaa ki chaadar kii sii shakl paida ho jaaye, aabshaar ka bulandii se girnaa

चादर छूटना के हिंदी अर्थ

  • पानी का इस प्रकार गिरना कि चादर का आकार बन जाए, झरना का ऊंचाई से गिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَر چُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَر چُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone