تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چادَر چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر چَڑھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چادَر
چادَر چَڑھانا کے اردو معانی
- بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)
- محبت یا عقیدت میں کسی عزیز کا اپنے رشتے دار یا محبوب کی قبر پر چادر ڈالنا
- کسی چیز عمارت یا چھت وغیرہ پر تہ چڑھانا
English meaning of chaadar cha.Dhaanaa
- spread a sheet of fine cloth or flowers as a votive offering over a tomb (usu. of a saint)
चादर चढ़ाना के हिंदी अर्थ
- भेंट के रूप में कपड़े या फूलों की चादर किसी मज़ार पर डालना (अधिकांश बुज़ुर्गों के मज़ार पर मिन्नत मानने या इच्छा पूरी होने के अवसर पर)
- प्रेम या भक्ति में किसी प्रिय का अपने संबंधी या प्यारे की क़ब्र पर चादर डालना
- किसी वस्तु, बिल्डिंग या छत आदि पर परत चढ़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چادَر چَڑھانا)
چادَر چَڑھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔