تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَہ بَچَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَہ بَچَہ کے معانیدیکھیے
چَہ بَچَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- چھوٹا حوض جس میں نیل پکاتے ہیں .
- گڑھا یا چھوٹا حوض جس میں پانی جمع کیا جائے ، قب : چاہ بچہ ؛ چوبچہ .
- وہ تاریک ویران جگہ جس میں سزا کے طور پر لوگوں کو ڈال دیا جائے ، جیسے اندھا کن٘واں تہ خانہ وغیرہ .
- وہ گڑھا جو مال و دولت رکھنے کے لیے ہو.
- کھدان ، گڑھا ، حوض .
- کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ، جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے، کنویں کے مشابہ چھوٹا گڑھا، چھوٹا حوض
- وہ گڑھا جو گاڑ کر یا چھپا کر نقدی یا سونے چاندی کے لیے بنایا جاتا ہے
English meaning of cha-ba-cha
Noun, Masculine, Singular
- drainage or sewage pit, small pool, a small pit resembling a well
- a pit digged to bury or hide money,
चा-ब-चा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- पानी, विशेषतः गंदा या मैला पानी भरने का छोटा गड्ढा या हौज
- वह गड्ढा जो गाड़ या छिपाकर धन रखने के लिए बनाया गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَہ بَچَہ)
چَہ بَچَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔