تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی" کے متعقلہ نتائج

ڈولی

بانس کے موٹے ڈنڈوں کے سہارے لٹکی کھٹولی جس کو دو کہار کندھوں پر اٹھاتے ہیں، ایک زنانہ سواری

ڈولی خانَہ

سواری وغیرہ کھڑی ہونے کی جگہ.

ڈولی لَگی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

ڈولی کا کَہار

(مجازاً) غُلام ، حکم کے پابند .

ڈولی کَھڑی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

ڈولی کَھڑی رَہْنا

سواری تیّار ہونا.

ڈولی میں بَیٹھ کَر اُپلْے چُنے گَئے ہَیں

کوئی کام خلافِ اصول یا خلافِ وضع و عادت کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

ڈولی کَرنا

سواری کرایے پر لینا ، ڈولی کرایے پر لینا.

ڈولی لَگْنا

(کہار) روانگی کے لیے سواری تیّار ہونا.

ڈولی اُٹْھنا

لڑکی کی رُخصتی ہونا

ڈولی نہ کہار بی بی بیٹھی ہیں تیار

سامان کُچھ نہیں اِرادے بڑے بڑے

ڈولی اُٹھانا

ڈولی کو کندھوں پر رکھ کرلے جانا.

ڈولی لَگانا

(کہار) ڈولی کو سوار یا سواریوں کے مقام پر لاکر رکھنا یا کھڑا کرنا

ڈولی اُتَرْنا

عورتوں کا ڈولی میں سوارہو کر کسی جگہ پہن٘چنا.

ڈولی چَڑْھنا

سواری میں سوار ہونا.

ڈولی اُتارْنا

ڈولی کی سواری کو اُسکے مقام پر پھنچا دینا

ڈولی بھیجْنا

بُلاوا دینا ، سواری بھیج کر بُلانا .

ڈولِیاں ہونا

(چور) پکڑا جانا ، سرکاری پیادوں کا پکڑ لے جانا ، گرفتار ہو جانا.

ڈولی پَھندانا

ڈولی میں سوار ہونا

ڈولی اُتَرْوانا

سواری میں سے سوار کو گھر میں لانا .

ڈولی آنا

جب لڑکی والے لڑکی کو دولھا کے گھر لاکر شادی کرتے ہیں تو اس کو دیہات میں ڈولی آنا کھتے ہیں.

ڈولی بان

کہار جو ڈولی کندھے پر رکھ کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جاتا ہے، پالکی والا

ڈولی اُلٹی پھیرنا

سواری کومع سوار کے واپس کرنا .

ڈولی والا

کہار جو ڈولی کو کندھوں پر لے کر چلتا ہے .

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

ڈولی میں لانا

چُھپا کرلانا ، پوشیدہ لانا.

دو پَیسے ڈولی ہے

expression used to mention the distance, it's near, the place is not too far

چار پیسے ڈولی پَر ہے

فاصلے کا انداز ڈولی کی اُجرت سے ظاہر کیا جاتا ہے، یعنی فاصلہ زیادہ نہیں

دو پیسے ڈولی سے چار پیسے ڈولی ہے

بہت کم فاصلہ ہے، معمولی فاصلہ ہے، یعنی اتنا نزدیک ہے کہ ڈولی کا کرایہ دو یا چار پیسے لگتا ہے

گَرْجی تو ڈولی پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

خُوش ڈولی

متناسب ہونے کی حالت ، خوش وضعی .

ٹَکا ڈولی

فاصلہ ڈولی کے کرائے کے حساب سے ، کم فاصلہ جس کا کرایہ بھی کم ہو.

پَیسے ڈولی

وہ مسافت یا فاصلہ جس کا کرایہ ڈولی والے ایک پیسہ لیتے تھے

ڈانْواں ڈولی

state of being irresolute

ڈَنْڈا ڈولی

ایک طرح کا کھیل ہے جس میں دو لڑکے اپنی بانہوں کو ملا کر اس کو تخت کی شکل دیتے ہیں اور اس پر کسی تیسرے لڑکے کو بٹھا کر ڈولی ڈنڈا پالکی کہہ کر ادھر ادھر گھماتے ہیں، کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں پکڑ کراٹھا لے جانا، ڈنڈا گولا بھی بولتے ہیں، ڈولی ڈنڈا

ڈوم ڈولی، پاٹھک پیادہ

اُلٹا زمانہ ہے ادنیٰ درجے کے لوگ عیش کر رہے ہیں اور اعلیٰ مرتبے کے لوگ تکلیف اُٹھا رہے ہیں

گَونے کی ڈولی

دلہن کی رخصتی کی سواری .

دو پَیسے ڈولی

اردو روز مرہ میں اس کلمے سے کسی مقام کے فاصلے کی طرف اشارہ کرنا مقصود ہوتا ہے رقم کی مقدار جتی کم بتائی جاتی ہے اتنا ہی فاصلہ مراد لیا جاتا ہے.

کُھلی ڈولی پِھرْنا

بے پردہ پھرنا ، مارے مارے پھرنا.

ڈَنْڈا ڈولی کَرنا

lift someone up by his/ her arms and legs

ڈاواں ڈولی

پریشانی، بے قراری، تذبذب

ڈانما ڈولی

(لکھنؤ) پریشانی ، بے قراری ، تذبذب ، غُربت یا افلاس کی حالت

ڈانو ڈولی

پریشنای ، بے قراری ، تذبذب

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار

ذراسی دیر کے لیے آکر فوراً چلے جانے کے موقع پر مستعمل.

دَمڑی کی گُڑِیا ٹَکا ڈولی کو

حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا، جتنے کی چیز نہیں اس پر اتنے سے زیادہ خرچ

جَیسے تھے گَھر کے وَیسے آئے ڈولی چَڑھ کے

جیسے اپنے تھے ویسے ہی بیگانے نکلے.

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی، جس بات کو دیکھا ہی نہیں، اس کا پتہ ہی کیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی کے معانیدیکھیے

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

byaahii na baraat cha.Dhii Dolii me.n baiThii na chuu.n chuu.n hu.iiब्याही न बरात चढ़ी डोली में बैठी न चूँ-चूँ हुई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی کے اردو معانی

  • ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی، جس بات کو دیکھا ہی نہیں، اس کا پتہ ہی کیا ہو

Urdu meaning of byaahii na baraat cha.Dhii Dolii me.n baiThii na chuu.n chuu.n hu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • abhii tak shaadii hii nahii.n hu.ii, jis baat ko dekhaa hii nahiin, is ka pata hii kyaa ho

ब्याही न बरात चढ़ी डोली में बैठी न चूँ-चूँ हुई के हिंदी अर्थ

  • अभी तक शादी ही नहीं हुई, जिस बात को देखा ही नहीं, उसका पता ही क्या हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈولی

بانس کے موٹے ڈنڈوں کے سہارے لٹکی کھٹولی جس کو دو کہار کندھوں پر اٹھاتے ہیں، ایک زنانہ سواری

ڈولی خانَہ

سواری وغیرہ کھڑی ہونے کی جگہ.

ڈولی لَگی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

ڈولی کا کَہار

(مجازاً) غُلام ، حکم کے پابند .

ڈولی کَھڑی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

ڈولی کَھڑی رَہْنا

سواری تیّار ہونا.

ڈولی میں بَیٹھ کَر اُپلْے چُنے گَئے ہَیں

کوئی کام خلافِ اصول یا خلافِ وضع و عادت کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

ڈولی کَرنا

سواری کرایے پر لینا ، ڈولی کرایے پر لینا.

ڈولی لَگْنا

(کہار) روانگی کے لیے سواری تیّار ہونا.

ڈولی اُٹْھنا

لڑکی کی رُخصتی ہونا

ڈولی نہ کہار بی بی بیٹھی ہیں تیار

سامان کُچھ نہیں اِرادے بڑے بڑے

ڈولی اُٹھانا

ڈولی کو کندھوں پر رکھ کرلے جانا.

ڈولی لَگانا

(کہار) ڈولی کو سوار یا سواریوں کے مقام پر لاکر رکھنا یا کھڑا کرنا

ڈولی اُتَرْنا

عورتوں کا ڈولی میں سوارہو کر کسی جگہ پہن٘چنا.

ڈولی چَڑْھنا

سواری میں سوار ہونا.

ڈولی اُتارْنا

ڈولی کی سواری کو اُسکے مقام پر پھنچا دینا

ڈولی بھیجْنا

بُلاوا دینا ، سواری بھیج کر بُلانا .

ڈولِیاں ہونا

(چور) پکڑا جانا ، سرکاری پیادوں کا پکڑ لے جانا ، گرفتار ہو جانا.

ڈولی پَھندانا

ڈولی میں سوار ہونا

ڈولی اُتَرْوانا

سواری میں سے سوار کو گھر میں لانا .

ڈولی آنا

جب لڑکی والے لڑکی کو دولھا کے گھر لاکر شادی کرتے ہیں تو اس کو دیہات میں ڈولی آنا کھتے ہیں.

ڈولی بان

کہار جو ڈولی کندھے پر رکھ کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جاتا ہے، پالکی والا

ڈولی اُلٹی پھیرنا

سواری کومع سوار کے واپس کرنا .

ڈولی والا

کہار جو ڈولی کو کندھوں پر لے کر چلتا ہے .

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

ڈولی میں لانا

چُھپا کرلانا ، پوشیدہ لانا.

دو پَیسے ڈولی ہے

expression used to mention the distance, it's near, the place is not too far

چار پیسے ڈولی پَر ہے

فاصلے کا انداز ڈولی کی اُجرت سے ظاہر کیا جاتا ہے، یعنی فاصلہ زیادہ نہیں

دو پیسے ڈولی سے چار پیسے ڈولی ہے

بہت کم فاصلہ ہے، معمولی فاصلہ ہے، یعنی اتنا نزدیک ہے کہ ڈولی کا کرایہ دو یا چار پیسے لگتا ہے

گَرْجی تو ڈولی پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

خُوش ڈولی

متناسب ہونے کی حالت ، خوش وضعی .

ٹَکا ڈولی

فاصلہ ڈولی کے کرائے کے حساب سے ، کم فاصلہ جس کا کرایہ بھی کم ہو.

پَیسے ڈولی

وہ مسافت یا فاصلہ جس کا کرایہ ڈولی والے ایک پیسہ لیتے تھے

ڈانْواں ڈولی

state of being irresolute

ڈَنْڈا ڈولی

ایک طرح کا کھیل ہے جس میں دو لڑکے اپنی بانہوں کو ملا کر اس کو تخت کی شکل دیتے ہیں اور اس پر کسی تیسرے لڑکے کو بٹھا کر ڈولی ڈنڈا پالکی کہہ کر ادھر ادھر گھماتے ہیں، کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں پکڑ کراٹھا لے جانا، ڈنڈا گولا بھی بولتے ہیں، ڈولی ڈنڈا

ڈوم ڈولی، پاٹھک پیادہ

اُلٹا زمانہ ہے ادنیٰ درجے کے لوگ عیش کر رہے ہیں اور اعلیٰ مرتبے کے لوگ تکلیف اُٹھا رہے ہیں

گَونے کی ڈولی

دلہن کی رخصتی کی سواری .

دو پَیسے ڈولی

اردو روز مرہ میں اس کلمے سے کسی مقام کے فاصلے کی طرف اشارہ کرنا مقصود ہوتا ہے رقم کی مقدار جتی کم بتائی جاتی ہے اتنا ہی فاصلہ مراد لیا جاتا ہے.

کُھلی ڈولی پِھرْنا

بے پردہ پھرنا ، مارے مارے پھرنا.

ڈَنْڈا ڈولی کَرنا

lift someone up by his/ her arms and legs

ڈاواں ڈولی

پریشانی، بے قراری، تذبذب

ڈانما ڈولی

(لکھنؤ) پریشانی ، بے قراری ، تذبذب ، غُربت یا افلاس کی حالت

ڈانو ڈولی

پریشنای ، بے قراری ، تذبذب

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار

ذراسی دیر کے لیے آکر فوراً چلے جانے کے موقع پر مستعمل.

دَمڑی کی گُڑِیا ٹَکا ڈولی کو

حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا، جتنے کی چیز نہیں اس پر اتنے سے زیادہ خرچ

جَیسے تھے گَھر کے وَیسے آئے ڈولی چَڑھ کے

جیسے اپنے تھے ویسے ہی بیگانے نکلے.

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی، جس بات کو دیکھا ہی نہیں، اس کا پتہ ہی کیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone