تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیاہ پیچھے پتل بھاری ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بیاہ پیچھے پتل بھاری ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

بیاہ پیچھے پتل بھاری ہوتا ہے

byaah piichhe pattal bhaarii hotaa haiब्याह पीछे पत्तल भारी होता है

نیز : بیْاہ پِیچھے پَتَّل بھاری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بیاہ پیچھے پتل بھاری ہوتا ہے کے اردو معانی

  • بہت خرچ کرنے کے بعد تھوڑا خرچ بھی بڑا معلوم ہوتا ہے
  • شادی ہو جانے کے بعد ایک پتل کا خرچ بھی اکھرتا ہے
  • جب جشن ختم ہو جاتا ہے تو پھر اس کے متعلق عمومی خرچ کرنا بھی ایک بوجھ معلوم پڑتا ہے

Urdu meaning of byaah piichhe pattal bhaarii hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • bahut Kharch karne ke baad tho.Daa Kharch bhii ba.Daa maaluum hotaa hai
  • shaadii ho jaane ke baad ek pattal ka Kharch bhii akhartaa hai
  • jab jashn Khatm ho jaataa hai to phir is ke mutaalliq umuumii Kharch karnaa bhii ek bojh maaluum pa.Dtaa hai

ब्याह पीछे पत्तल भारी होता है के हिंदी अर्थ

  • अधिक ख़र्च करने के पश्चात थोड़ा ख़र्च भी बड़ा प्रतीत होता है
  • ब्याह हो चुकने पर एक पत्तल का ख़र्च भी अखरता है
  • जब उत्सव समाप्त हो जाता है तो फिर उस संबंध में सामान्य ख़र्च करना भी एक बोझ प्रतीत होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیاہ پیچھے پتل بھاری ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیاہ پیچھے پتل بھاری ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone