تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُزدِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُزدِل کے معانیدیکھیے
بُزدِل کے اردو معانی
صفت
- بودا ، ڈرپوک ، کم ہمت ، کم حوصلہ
- اسم کیفیت: بزدلی
اسم، مذکر
- بودا، ڈرپوک، کم ہمت، کم حوصلہ
شعر
کسی بزدل کی صورت گھر سے یہ باہر نکلتا ہے
مرا غصہ کسی کمزور کے اوپر نکلتا ہے
فن کا دعویٰ ہے تو کچھ جرأت اظہار بھی ہو
زیب دیتا نہیں فن کار کو بزدل ہونا
کس کس کو بتاؤں کہ میں بزدل نہیں راغبؔ
اس دور میں مفہوم شرافت ہی الگ ہے
بُزدِل کے مترادفات
بُزدِل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُزدِل)
بُزدِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔