تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

بارِ‌ مَعْصِیَت

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا کے معانیدیکھیے

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

buvaa bhasakko ne saliiqa kiyaa miyaanii phaa.D ghuTne par paivand siyaaबुवा भसक्को ने सलीक़ा किया मियानी फाड़ घुटने पर पैवंद सिया

ضرب المثل

Roman

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا کے اردو معانی

  • اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

Urdu meaning of buvaa bhasakko ne saliiqa kiyaa miyaanii phaa.D ghuTne par paivand siyaa

  • is bad saliiqa aur phuuh.D ke li.e istihzaa ke taur par mustaamal hai jo ek maamuulii chiiz kii daruustgii kii koshish me.n duusrii aham chiiz ko tabaah-o-barbaad karde

बुवा भसक्को ने सलीक़ा किया मियानी फाड़ घुटने पर पैवंद सिया के हिंदी अर्थ

  • इस बद सलीक़ा और फूहड़ के लिए इस्तिहज़ा के तौर पर मुस्तामल है जो एक मामूली चीज़ की दरूस्तगी की कोशिश में दूसरी अहम चीज़ को तबाह-ओ-बर्बाद करदे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

بارِ‌ مَعْصِیَت

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone