تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوزَہ فَروش" کے متعقلہ نتائج

فَروش

بیچنے والا، سودا کرنے والا، بطور لاحقۂ مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل (صفت ناقص) جیسے: پارچہ فروش، عطر فروش

فَروش گاہ

وہ مقام جہاں خرید و فروخت ہوتی ہو، خرید و فروخت کی جگہ، بازار، مارکیٹ

فَروشی

فروخت کرنا، بیچنا، بطور مرکبات میں مستعمل (فروخت کرنے کا عمل یا پیشہ، عموماً کسی شے کے ساتھ مستمعل، جیسے: سبزی فروشی، غلہ فروشی، کتب فروشی وغیرہ)

فَروشِیدَہ

بیچا ہوا، بیچی ہوئی چیز

فَروشِیدَنی

बेचने के योग्य, जो वस्तु बेची जा सके।

فَروشِنْدَگی

فروخت کرنا، بیچنا

فَروشِنْدَہ

بیچنے والا، فروخت کرنے والا، بائع، بنیا، تاجر

فَروشِندَہ مَجازی

Virtual vendor

فَروشِندَۂ مَجازی

authorized vendor

فَرْش

بچھانے کی چیز، بچھونا، چادر، دری چٹائی اور جاجم وغیرہ

fresh

نَو

fairish

خاصا اَچھا

فَرِیش

وہ بیمار جو بستر سے نہ اُٹھ سکے، صاحب فراش

فِراش

بچھانا ، پھیلانا (کسی سطح یا چیز پر) .

فُرُوش

بِچھونے، بچھانے کی چیزیں، چٹائیاں، جاجم یا ایسی چیزیں جو بطور فرش استعمال ہو سکیں (فرش کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

فَرّاش

فرش بچھانے والا، وہ شخص جو فرش بچھانے اور روشنی وغیرہ کرنے کی خدمت انجام دیتا ہے، مکان کی آرائش کرنے اور آرائشی سامان کو قرینے سے جمانے اور اس کی نگہداشت کرنے کا ملازم، صفائی کرنے والا، خاکروب

faddish

خبطی

فَرْش و فَروش

rugs, carpets and spreads

چھابْڑی فَروش

چھابڑی میں مال رکھ کر بیچنے والا، چھوٹا موٹا معمولی سامان بیچنے والا

دَوا فَروش

دوا بیچنے والا، پنساری، عطار

کاغَذ فَروش

کاغذ بیچنے والا، کاغذ کا کاروبار کرنے والا شخص

زَباں فَروش

बक्की, मुखर, वाचाल।

اَرْزاں فَروش

سستا بیچنے والا، جو معمولی نفع پر سامان فروخت کرے

عَتِیقَہ فَروش

نوادر بیچنے والا .

خوانْچَہ فَروش

سڑک پر پھیری لگانے والا، سینی میں سامان رکھ کر بیچنے کے لیے پھیری لگانے والا

سَجّادَہ فَروش

جانماز ، مُصَلّی بیچنے والا .

غَلَّہ فَروش

بنیا، بقال، اناج بیچنے والا، غلّہ فروخت کرنے والا

حُقَّہ فَروش

حقّہ بیچنے والا

بادْ فروش

بھاٹ، بھٹی کرنے والا

ناز فَروش

بہت زیادہ ادائیں دکھانے والا ؛ مراد : نازک اندام ، نازنین ؛ (مجازاً) معشوق ، محبوب ۔

زَبان فَروش

کچھ مال و زر کے عوض کسی شخص کی بے جا تعریف یا مشہوری کرنے والا، کچھ مال و زر کے عوض کسی شخص، جو جھوٹی تعریف بیان کرنے والا

بادام فَروش

بادام بیچنے والا

زَری فَروش

سونے اور چاندی کی اشیا فروخت کرنے والا

بادَہ فَروش

ساقی ، پیر مغاں ؛ شرابی.

ضَمِیر فَروش

اپنا ایمان بیچنے والا، حرصِ دنیا میں باطل کی تائید کرنے والا، دنیوی فائدے کی خاطر جان بوجھ کر ظلم و جور یا ناحق کا ساتھ دینے والا

دِین فَروش

مذہب بیچنے والا ، مراد : عقائدِ شرعی کا پاس نہ کرنے والا ، دنیا کے آگے دین کی پروا نہ کرنے والا.

اِیماں فَروش

बेईमानी करनेवाला, ईमान बेचनेवाला।

سَبْزی فَروش

۱. ترکاری بیچنے والا ؛ کُنجڑا (لکھنؤ میں مسلمان ترکاری بیچنے والے کو کَبَڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کھٹک کہتے ہیں).

حَلْوا فَروش

حلوا بیچننے والا، حلوائی

پِیاز فَروش

پیاز فروخت کرنے والا، پیاز بیچنے والا

مِٹھائی فَروش

مٹھائی بیچنے والا ، مٹھائی والا ، حلوائی

گَِراں فَروش

بازار کے بھاؤ سے قیمت بڑھا کر بیچنے والا تاجر، مہنگا بیچنے والا

بُزُرْگی فَروش

بڑا پن جتانے والا، خود ساختہ بزرگی کی نمائش کرنے والا، بڑا بننے والا

پارچہ فروش

کپڑوں کے سوداگر

مَکَّھن فَروش

مکھن کا کاروبار کرنے والا ، مکھن نکال کر بیچنے والا .

کُوزَہ فَروش

मिट्टी के सकोरे बेचनेवाला।

بُوزَہ فَروش

شراب بیچنے والا

تَبَسُّم فَروش

خوش ، مسرور .

چِلَّر فَروش

(دکان دار) پیسے پیسے اور دو دو پیسے کا سودا بیچنے والا، دکان دار، ٹٹ پونجیا، خردہ فروش، ٹکاسی

مِلَّت فَروش

دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا

بار فَروش

سبزی کو تھوک بیوپاری، تھوک سودا بیچنے والا

جان فَروش

جان بیچنے والا ، جاں نثار ؛ جاں سپار ؛ بہادر ، دلیر ، سرفروش.

یار فَروش

دوست کی حد سے زیادہ تعریف کرنے والا

شَراب فَروش

شراب بیچنے والا، شراب کا ٹھیکے دار

اِیْمان فَروش

ایمان بیچنے والا، بے ایمان، غدار، جس کا کوئی دین دھرم نہ ہو

اَخْبار فَروش

اخبار بیچنے والا، اخبار ایجنٹ

نان فَروش

روٹی بیچنے والا، نان بائی

موتِیا فَروش

موتیے کے پھول بیچنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوزَہ فَروش کے معانیدیکھیے

بُوزَہ فَروش

buuza-faroshबूज़ा-फ़रोश

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

بُوزَہ فَروش کے اردو معانی

صفت

  • شراب بیچنے والا

Urdu meaning of buuza-farosh

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab bechne vaala

English meaning of buuza-farosh

Adjective

  • liquor-seller

बूज़ा-फ़रोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शराब बेचने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوزَہ فَروش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوزَہ فَروش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone