تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُوجھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُوجھ کے معانیدیکھیے
بُوجھ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سمجھ، فہم، عقل
- احساس، ادراک، ذکاوت، ذہانت، قیاس، گمان
- پہیلی کا حل
- (گنجفہ) اپنا پتا دیکھ کر شگون لینے اور اس کے موافق بانٹنے والے سے مانگنے کا عمل
- جس فریق کے پاس سر کے لیے پتا نہ رہے اس کی طرف سے مقرر اصول کے مطابق پتے کی مانگ
شعر
غنیمت بوجھ لیویں میرے درد آلود نالوں کو
یہ دیوانہ بہت یاد آئے گا شہری غزالوں کو
تکمیل وفا ہوش میں ممکن ہی نہیں تھا
دیوانہ سمجھ بوجھ کے دیوانہ بنا ہے
عدل سے کر سلطنت اے دل تو تن کے ملک میں
وقت فرصت بوجھ لے یہ حکمرانی پھر کہاں
English meaning of buujh
Noun, Feminine
- intelligence, comprehension, understanding
- perception, guessing, guess
- answer to a riddle
बूझ के हिंदी अर्थ
بُوجھ کے قافیہ الفاظ
بُوجھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُوجھ)
بُوجھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔