تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوجھ" کے متعقلہ نتائج

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

طاسِ گَدائِی

کشکول

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

ٹُکَڑ گَدائی

ٹکڑ گدا (رک) کا اسم کیفیت، روٹی کے ٹکروں کے لیے سوال کرنے کی حالت، بھکارپن.

داغِ گَدائی

گدائی کا نِشان ؛ بھیک مان٘گنے کے آچار و نِشان ؛ بِھکار کے چہرے کی بِھٹکار.

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوجھ کے معانیدیکھیے

بُوجھ

buujhबूझ

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: گنجفہ

بُوجھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سمجھ، فہم، عقل
  • احساس، ادراک، ذکاوت، ذہانت‏، قیاس، گمان
  • پہیلی کا حل
  • (گنجفہ) اپنا پتا دیکھ کر شگون لینے اور اس کے موافق بانٹنے والے سے مانگنے کا عمل
  • جس فریق کے پاس سر کے لیے پتا نہ رہے اس کی طرف سے مقرر اصول کے مطابق پتے کی مانگ

شعر

English meaning of buujh

Noun, Feminine

बूझ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone