تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھی گھوڑی، لال لَگام" کے متعقلہ نتائج

بُوڑھی

وہ عورت جس کا سن شباب گزر چکا ہو، سن رسیدہ عورت

بُوڑھی آڑھی

رک : بوڑھا آڑھا ۔

بُوڑھی باڑھی

بڑھیا ، بڈھی عورت ۔

بُوڑھی جَرْوا نام خَتِجَہ

ظاہر شاندار ہے لیکن اوصاف بالکل ناقص ہیں۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

عَقْل بُوڑھی ہونا

عقل کا کمزور اور ضعیف ہوجانا، وہ منزل جہاں عقل اپنا کام نہ کرسکے

تو کہے سو سچ ہے بُوڑھی تو کہے سو سچ

کسی کی سچ بات کو بھی نہ سننا، جب کوئی کسی کی داد فریاد سننا نہ چاہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھی گھوڑی، لال لَگام کے معانیدیکھیے

بُوڑھی گھوڑی، لال لَگام

buu.Dhii gho.Dii, laal lagaamबूढ़ी घोड़ी, लाल लगाम

نیز : بُڈھی گھوڑی، لال لَگام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھی گھوڑی، لال لَگام کے اردو معانی

  • بڑھاپے میں جوانی کا سنگار یا نخرے، ایسی آرائش جس کی عمر متقاضی نہ ہو
  • جو شخص بڑھاپے میں جوانوں کی سی پوشاک پہنے اس کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of buu.Dhii gho.Dii, laal lagaam

  • Roman
  • Urdu

  • bu.Dhaape me.n javaanii ka singaar ya naKhre, a.isii aaraa.ish jis kii umr na ho
  • jo shaKhs bu.Dhaape me.n javaano.n kii sii poshaak pahne is ke mutaalliq kahte hai.n

English meaning of buu.Dhii gho.Dii, laal lagaam

  • adapt fashions of youth in old age

बूढ़ी घोड़ी, लाल लगाम के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापे में जवानी का श्रिंगार या नख़रे, ऐसी उम्र में बनाव श्रिंगार करना जिस में इसकी आवश्यक्ता न हो
  • जो व्यक्ति बुढ़ापे में युवाओं का सा वस्त्र धारण करे उसके प्रति कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوڑھی

وہ عورت جس کا سن شباب گزر چکا ہو، سن رسیدہ عورت

بُوڑھی آڑھی

رک : بوڑھا آڑھا ۔

بُوڑھی باڑھی

بڑھیا ، بڈھی عورت ۔

بُوڑھی جَرْوا نام خَتِجَہ

ظاہر شاندار ہے لیکن اوصاف بالکل ناقص ہیں۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

عَقْل بُوڑھی ہونا

عقل کا کمزور اور ضعیف ہوجانا، وہ منزل جہاں عقل اپنا کام نہ کرسکے

تو کہے سو سچ ہے بُوڑھی تو کہے سو سچ

کسی کی سچ بات کو بھی نہ سننا، جب کوئی کسی کی داد فریاد سننا نہ چاہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھی گھوڑی، لال لَگام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھی گھوڑی، لال لَگام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone