تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹّھا

قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا

ٹَھٹّھا کَرنا

۔ہنسنا۔ چُہل کرنا۔ تمسخر کرنا۔

ٹَھٹّھا مارنا

۔قہقہہ مارنا۔

ٹَھٹّھا لَگانا

۔۱۔ قہقہہ مارنا۔ ۲۔(کنایۃً)۔ تسمخر کرنا۔

ٹَھٹّھا اُڑانا

ہنسی اُڑانا، مزاح کرنا، تضحیک کرنا

ٹَھٹّھا مِزاج

ٹھٹھول، مسخرا، ظریف، خوش طبع

ہَنسی ٹَھٹّھا

ہنسی کھیل

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سُوکھا ٹَھٹّھا

بے مقصد ، بے محل یا بیکار ہن٘سی ، طنزیہ ہن٘سی ۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا کے معانیدیکھیے

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

buu.Dhii bakrii hu.nDaar se ThaTThaaबूढ़ी बकरी हुंडार से ठट्ठा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا کے اردو معانی

  • ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

Urdu meaning of buu.Dhii bakrii hu.nDaar se ThaTThaa

  • Roman
  • Urdu

  • naataaqtii ke baavjuud taaqatvar se ulajhte hai.n

बूढ़ी बकरी हुंडार से ठट्ठा के हिंदी अर्थ

  • दुर्बलता होते हुए भी बलशाली से उलझते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھٹّھا

قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا

ٹَھٹّھا کَرنا

۔ہنسنا۔ چُہل کرنا۔ تمسخر کرنا۔

ٹَھٹّھا مارنا

۔قہقہہ مارنا۔

ٹَھٹّھا لَگانا

۔۱۔ قہقہہ مارنا۔ ۲۔(کنایۃً)۔ تسمخر کرنا۔

ٹَھٹّھا اُڑانا

ہنسی اُڑانا، مزاح کرنا، تضحیک کرنا

ٹَھٹّھا مِزاج

ٹھٹھول، مسخرا، ظریف، خوش طبع

ہَنسی ٹَھٹّھا

ہنسی کھیل

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سُوکھا ٹَھٹّھا

بے مقصد ، بے محل یا بیکار ہن٘سی ، طنزیہ ہن٘سی ۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone