تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھے مُنھ مُہاسے" کے متعقلہ نتائج

مُہاسے

مہاسا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُہاسے پَڑنا

رک : مہاسے نکل آنا

مُہاسے نِکَلنا

نوجوانی میں چہرے پر پھنسیاں نکل آنا ، مہاسوں کا چہرے پر نمودار ہونا ۔

مہاسے پیدا ہونا

مہاسوں کا چہرے پر نمودار ہونا، جوانی میں منہ پھنسیاں نکلنا

بُوڑھے مُنھ مُہاسے

بڑھاپے میں جوانی کی یا جوانی میں بچپن کی ہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھے مُنھ مُہاسے کے معانیدیکھیے

بُوڑھے مُنھ مُہاسے

buu.Dhe mu.nh muhaaseबूढ़े मुँह मुहासे

ضرب المثل

مادہ: بُوڑھے

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھے مُنھ مُہاسے کے اردو معانی

  • بڑھاپے میں جوانی کی یا جوانی میں بچپن کی ہٹ

Urdu meaning of buu.Dhe mu.nh muhaase

  • Roman
  • Urdu

  • bu.Dhaape me.n javaanii kii ya javaanii me.n bachpan kii hiT

English meaning of buu.Dhe mu.nh muhaase

  • youthful activities in old age

बूढ़े मुँह मुहासे के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापे में जवानी की या जवानी में बचपन की अड़, ज़िद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہاسے

مہاسا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُہاسے پَڑنا

رک : مہاسے نکل آنا

مُہاسے نِکَلنا

نوجوانی میں چہرے پر پھنسیاں نکل آنا ، مہاسوں کا چہرے پر نمودار ہونا ۔

مہاسے پیدا ہونا

مہاسوں کا چہرے پر نمودار ہونا، جوانی میں منہ پھنسیاں نکلنا

بُوڑھے مُنھ مُہاسے

بڑھاپے میں جوانی کی یا جوانی میں بچپن کی ہٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھے مُنھ مُہاسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھے مُنھ مُہاسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone