تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا" کے متعقلہ نتائج

ذَائِقَہ

لذت، مزہ، سواد

ذَائِقَہ دار

مزے دار، لذیذ، خوش گوار

ذَائِقَہ پانا

لذت حاصل ہونا، لطف اندوز ہونا

ذَائِقَہ لینا

مزہ لینا، مزے کی چیز کھا کر لطف اٹھانا، چٹخارے بھرنا، لذّت حاصل کرنا

ذَائِقَہ مِلنا

لذّت پانا، لطف حاصل ہونا

ذَائِقَہ فَہْم

مزے سے واقف، لذت آشنا، خوبی کی سوجھ بوجھ رکھنے والا

ذَائِقَہ دینا

مزہ دینا، لطف دینا

ذَائِقَہ چَکْھنا

مزہ چکھنا، لذت حاصل کرنا، لطف اٹھانا

ذَائِقَہ کُھلْنا

مزہ معلوم ہوجانا ، لذت کا احساس ہو جانا.

ذَائِقَہ اُٹھانا

مزہ لینا، لطف اٹھانا

ذَائِقَہ ٹَپَکْنا

مزے دار دکھائی دینا

ذَائِقَہ چَکھانا

(کنایۃً) سزا دینا

ذَائِقَہ شَناس

وہ جو اچھے مزے کی شناخت کرنے میں ماہر ہو

ذَائِقَہ بَدَلْنا

لذت میں فرق آنا، مزے میں تبدیلی آنا

ذَائِقَہ پَڑْنا

واسطہ پڑنا ، شناسائی ہونا.

ذَائِقَہ کھو دینا

مزہ باقی نہ رکھنا، لذت مٹا دینا

ذَائِقَہ دُرُسْت کَرنا

ذائقے کی کمی کو پورا کرنا .

ذَائِقَۂ اَصْلی

حقیقی لذت ، قدرتی مزہ.

ذَائِقَۂِ تَلْقِینی

وہ ذائقہ جو عامل ، معمول پر طاری کر دے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا کے معانیدیکھیے

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا

buu.Dhe KHasam kii joruu gale kaa Dholnaaबूढ़े ख़सम की जोरू गले का ढोलना

ضرب المثل

Roman

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا کے اردو معانی

  • بڑھاپے میں شادی کرنے کا نتیجہ زن مریدی ہوتا ہے

    مثال بیچارے صبح کو گود میں دبا کے حلوائی کی دکان پر ’’چجی‘‘ دلانے لے جاتے سچ ہے بوڑھے خصم کی جوے گلے کا ڈھولنا۔

Urdu meaning of buu.Dhe KHasam kii joruu gale kaa Dholnaa

Roman

  • bu.Dhaape me.n shaadii karne ka natiija zan muriidii hotaa hai

बूढ़े ख़सम की जोरू गले का ढोलना के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापे में शादी करने का नतीजा ज़न मुरीदी होता है

    उदाहरण बेचारे सुबह की गोद में दबा के हलवाई की दुकान पर "चिज्जी" दिलाने जाते सच है बूढ़े ख़सम की जूए (जोरु) गले का ढोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَائِقَہ

لذت، مزہ، سواد

ذَائِقَہ دار

مزے دار، لذیذ، خوش گوار

ذَائِقَہ پانا

لذت حاصل ہونا، لطف اندوز ہونا

ذَائِقَہ لینا

مزہ لینا، مزے کی چیز کھا کر لطف اٹھانا، چٹخارے بھرنا، لذّت حاصل کرنا

ذَائِقَہ مِلنا

لذّت پانا، لطف حاصل ہونا

ذَائِقَہ فَہْم

مزے سے واقف، لذت آشنا، خوبی کی سوجھ بوجھ رکھنے والا

ذَائِقَہ دینا

مزہ دینا، لطف دینا

ذَائِقَہ چَکْھنا

مزہ چکھنا، لذت حاصل کرنا، لطف اٹھانا

ذَائِقَہ کُھلْنا

مزہ معلوم ہوجانا ، لذت کا احساس ہو جانا.

ذَائِقَہ اُٹھانا

مزہ لینا، لطف اٹھانا

ذَائِقَہ ٹَپَکْنا

مزے دار دکھائی دینا

ذَائِقَہ چَکھانا

(کنایۃً) سزا دینا

ذَائِقَہ شَناس

وہ جو اچھے مزے کی شناخت کرنے میں ماہر ہو

ذَائِقَہ بَدَلْنا

لذت میں فرق آنا، مزے میں تبدیلی آنا

ذَائِقَہ پَڑْنا

واسطہ پڑنا ، شناسائی ہونا.

ذَائِقَہ کھو دینا

مزہ باقی نہ رکھنا، لذت مٹا دینا

ذَائِقَہ دُرُسْت کَرنا

ذائقے کی کمی کو پورا کرنا .

ذَائِقَۂ اَصْلی

حقیقی لذت ، قدرتی مزہ.

ذَائِقَۂِ تَلْقِینی

وہ ذائقہ جو عامل ، معمول پر طاری کر دے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone