تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھا مُنھ مُہاسا لوگ آئے تَماشا" کے متعقلہ نتائج

مُہاسا

چھوٹی پھنسی جو ایام شباب میں نوجوانوںکے رخساروں پر نکل آتی ہے، وہ دانہ جو گال یا چہرے پر زیادہ تر عنفوانِ شباب میں جوشِ خون سے نکل آتا ہے ؛ (مجازاً) دوسرے اعضائے جسم کا چھوٹا سا دانا

مُہاسا نِکَلنا

suffer from acne, have pimple (usu. in one's teens)

مَحْشُو

بھرا ہوا ، پُر کیا ہوا

مَہوسا

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مَہوسَہ

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مُحْصی

احصا کرنے والا ، شمار کرنے والا ، گننے والا ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک اسم صفاتی

مَہاشا

آریہ سماجی ہندو نیز کرشن جی کے ایک بیٹے کا نام

مُہاسے

مہاسا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَہُوسا

(رنگ ریزی) کھریا ، نیل کے چوبچہ کو گھوٹنے کی رئی یا ڈوئی

مُحاسی

محاس (رک) سے متعلق یا منسوب ، محاس کا ۔

مَہشی

کوئی بڑے درجے کی عورت، راجا کی بیاہتا پہلی رانی

مَحِسّی

محسہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، محسہ وا

مَحِسَّہ

(حیوانیات) وہ حساس عضو جس کے جوڑ کیڑوں اور فشریوں کے سروں پر پائے جاتے ہیں اور جن سے وہ ٹٹولتے ہیں، محاسن

مُنْہاسا

چھوٹا سا دانہ جو رخساروں پر نکلے، رخساروں کے دانے جو عموماً جوانی میں نکلتے ہیں، (بیشتر جوانی کی گرمی سے)

مُوہانْسَہ

رک مہاسا ۔

مُہاسے پَڑنا

رک : مہاسے نکل آنا

بُوڑھا مُنھ مُہاسا لوگ آئے تَماشا

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں، جو زیادہ مستعمل ہے

مہاسے پیدا ہونا

مہاسوں کا چہرے پر نمودار ہونا، جوانی میں منہ پھنسیاں نکلنا

مُہاسے نِکَلنا

نوجوانی میں چہرے پر پھنسیاں نکل آنا ، مہاسوں کا چہرے پر نمودار ہونا ۔

بُوڑھے مُنھ مُہاسے

بڑھاپے میں جوانی کی یا جوانی میں بچپن کی ہٹ

اَلمُحْصِی

(لفظاً) احصا کرنے والا، محیط، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھا مُنھ مُہاسا لوگ آئے تَماشا کے معانیدیکھیے

بُوڑھا مُنھ مُہاسا لوگ آئے تَماشا

buu.Dhaa mu.nh muhaasaa log aa.e tamaashaaबूढ़ा मुँह मुहासा लोग आए तमाशा

ضرب المثل

دیکھیے: بُوڑھے مُنھ مُہاسے

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھا مُنھ مُہاسا لوگ آئے تَماشا کے اردو معانی

  • بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں، جو زیادہ مستعمل ہے

    مثال بڑھاپے میں دودھ پیے گی ، لڑکی پاگل ہوگئی تھی وہی مثال ہوئی، بوڑھا منہ مہاسا لوگ کہیں تماشا۔

Urdu meaning of buu.Dhaa mu.nh muhaasaa log aa.e tamaashaa

  • Roman
  • Urdu

  • bu.Dhaape me.n javaanii ke afaal suujhe hain, jo zyaadaa mustaamal hai

बूढ़ा मुँह मुहासा लोग आए तमाशा के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापे में जवानी की क्रियाएँ सूझी हैं, जो अधिक प्रयुक्त हैं

    उदाहरण बूढ़ापे में दूध पीएगी, लड़की पागल हो गई थी वही मिसाल हुई, बूढ़ा मुँह मूहासा लोग कहीं तमाशा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہاسا

چھوٹی پھنسی جو ایام شباب میں نوجوانوںکے رخساروں پر نکل آتی ہے، وہ دانہ جو گال یا چہرے پر زیادہ تر عنفوانِ شباب میں جوشِ خون سے نکل آتا ہے ؛ (مجازاً) دوسرے اعضائے جسم کا چھوٹا سا دانا

مُہاسا نِکَلنا

suffer from acne, have pimple (usu. in one's teens)

مَحْشُو

بھرا ہوا ، پُر کیا ہوا

مَہوسا

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مَہوسَہ

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مُحْصی

احصا کرنے والا ، شمار کرنے والا ، گننے والا ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک اسم صفاتی

مَہاشا

آریہ سماجی ہندو نیز کرشن جی کے ایک بیٹے کا نام

مُہاسے

مہاسا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَہُوسا

(رنگ ریزی) کھریا ، نیل کے چوبچہ کو گھوٹنے کی رئی یا ڈوئی

مُحاسی

محاس (رک) سے متعلق یا منسوب ، محاس کا ۔

مَہشی

کوئی بڑے درجے کی عورت، راجا کی بیاہتا پہلی رانی

مَحِسّی

محسہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، محسہ وا

مَحِسَّہ

(حیوانیات) وہ حساس عضو جس کے جوڑ کیڑوں اور فشریوں کے سروں پر پائے جاتے ہیں اور جن سے وہ ٹٹولتے ہیں، محاسن

مُنْہاسا

چھوٹا سا دانہ جو رخساروں پر نکلے، رخساروں کے دانے جو عموماً جوانی میں نکلتے ہیں، (بیشتر جوانی کی گرمی سے)

مُوہانْسَہ

رک مہاسا ۔

مُہاسے پَڑنا

رک : مہاسے نکل آنا

بُوڑھا مُنھ مُہاسا لوگ آئے تَماشا

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں، جو زیادہ مستعمل ہے

مہاسے پیدا ہونا

مہاسوں کا چہرے پر نمودار ہونا، جوانی میں منہ پھنسیاں نکلنا

مُہاسے نِکَلنا

نوجوانی میں چہرے پر پھنسیاں نکل آنا ، مہاسوں کا چہرے پر نمودار ہونا ۔

بُوڑھے مُنھ مُہاسے

بڑھاپے میں جوانی کی یا جوانی میں بچپن کی ہٹ

اَلمُحْصِی

(لفظاً) احصا کرنے والا، محیط، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھا مُنھ مُہاسا لوگ آئے تَماشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھا مُنھ مُہاسا لوگ آئے تَماشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone