تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھا بالا بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھا بالا بَرابَر کے معانیدیکھیے

بُوڑھا بالا بَرابَر

buu.Dhaa baalaa baraabarबूढ़ा बाला बराबर

ضرب المثل

بُوڑھا بالا بَرابَر کے اردو معانی

  • بوڑھے اور بچے کی عقل یکساں ہوتی ہے، دونوں یکساں خبر گیری کے محتاج ہوتے ہیں

English meaning of buu.Dhaa baalaa baraabar

  • old man is twice a child

बूढ़ा बाला बराबर के हिंदी अर्थ

  • बूढ़े और बच्चे की अक़्ल बराबर होती है, दोनों बराबर के देखभाल के मुहताज होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھا بالا بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھا بالا بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone