تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھا" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھا کے معانیدیکھیے

بُوڑھا

buu.Dhaaबूढ़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

بُوڑھا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

    مثال - ملا یک روز مجھ کو ناگہانی بوڑھا سا یک برہمن گن گیانی - ایک بوڑھا آدمی اور کچھ لڑکے اس کے قریب ہیں۔

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of buu.Dhaa

Adjective

बूढ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधिक आयु का मनुष्य, वो शख़्स जिसकी जवानी गुज़र चुकी हो, बुड्ढा, वृद्ध

    उदाहरण - एक बूढ़ा आदमी और कुछ लड़के उसके क़रीब हैं।

بُوڑھا کے متضادات

بُوڑھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone