تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُود و باش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُود و باش کے معانیدیکھیے
بُود و باش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رہنے سہنے کا عمل، سکونت
- (مجازاً) جائے سکونت، قیام گاہ
- طرز زندگی، رہنے سہنے کا ڈھن٘گ، معاشرت
شعر
زندہ لوگوں کی بود و باش میں ہیں
مردہ لوگوں کی عادتیں باقی
چمن والوں سے مجھ صحرا نشیں کی بود و باش اچھی
بہار آ کر چلی جاتی ہے ویرانی نہیں جاتی
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوں
اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
English meaning of buud-o-baash
Noun, Feminine
- subsistence
- ( Metaphorically) abode, residence, existence
- whereabouts, way of life, way or manner of living
बूद-ओ-बाश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रहने-सहने की प्रक्रिया, निवास
- (लाक्षणिक) निवास स्थान, रहने की जगह, आवास
- रहन-सहन का ढंग
بُود و باش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُود و باش)
بُود و باش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔