تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بوئے خوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بوئے خوش کے معانیدیکھیے
بوئے خوش کے اردو معانی
- اچھی مہک، خوشبودار
شعر
بوئے خوش تیری نہیں جن کے مشام جاں میں
رنگ و نکہت کا گلوں کو وہی پیمانہ کریں
تری بوئے خوش کے سرور سے تری روشنی کے وفور سے
مرے نین گہرے سیاہ سے مرا رنگ سرخ گلال سا
خود وہی میر کارواں تو نہیں
بوئے خوش کارواں سے آتی ہے
English meaning of buu-e-KHush
- good smell, fragrant
बू-ए-ख़ुश के हिंदी अर्थ
- अच्छी महक, सुगंध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بوئے خوش)
بوئے خوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔