تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُتّا" کے متعقلہ نتائج

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

شُدّھی سَنْگْھٹَن

(ہندو) ہندو بنانے کی متحدہ تحریک ، ہندوؤں کی مذہبی تبلیغ .

شُدّھی سَنگْھٹَن

اردو، انگلش اور ہندی میں بُتّا کے معانیدیکھیے

بُتّا

buttaaबुत्ता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بُتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. جھان٘سا ، دھوکا ، فریب ، حیلہ ، بہانہ .
  • زیور میں ٹان٘کا لگانے کے چراغ کا ڈیوٹ جس کے من٘ھ پر نباتاتی قیل بھرا رہتا ہے اور سنار اس میں بتی لگا کر اس کے شعلے کو ہن٘ک ننال کے ذریعے ٹان٘کے پر دوڑا کر اس کو گرماتا اور پگھلاتا ہے.
  • ۲. گھون٘سا ، مُکا.

English meaning of buttaa

Noun, Masculine

  • blow, cuff, box
  • pretext, shuffling, evasion, fraud, deception, trickery, trick

बुत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बातों में मूर्ख बनाकर किसी को दिया जानेवाला चकमा या धोखा
  • झांसा, धोका, फ़रेब, हीला, बहाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone