تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُطْلان" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

بَشِدَّت

severely, forcefully, violently, in full measure

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُطْلان کے معانیدیکھیے

بُطْلان

butlaanबुतलान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَطَلَ

Roman

بُطْلان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باطل کرنے یا ہونے کا عمل، منسوخ ہونے یا کیسے جانے کی صورت حال، تنسیخ
  • تردید، تکذیب

شعر

Urdu meaning of butlaan

Roman

  • baatil karne ya hone ka amal, mansuuKh hone ya kaise jaane kii suurat-e-haal, tansiiKh
  • tardiid, taqziib

English meaning of butlaan

Noun, Masculine

  • the becoming of no effect, vanity
  • falseness, abolition, refutation confutation

बुतलान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

بُطْلان کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

بَشِدَّت

severely, forcefully, violently, in full measure

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُطْلان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُطْلان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone