تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُت شِکَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُت شِکَن کے معانیدیکھیے
بُت شِکَن کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- بت توڑنے والا، بتوں کو اکھاڑ پھین٘کنے والا، بت پرستی کا مخالف (اکثر حضرت علی یا محمود غزنوی کے لیے مستعمل)
شعر
زاہد مری سمجھ میں تو دونوں گناہ ہیں
تو بت شکن ہوا جو میں توبہ شکن ہوا
پلک جھپکنے میں کچھ خواب ٹوٹ جاتے ہیں
جو بت شکن ہے وہی لمحہ بت تراش بھی تھا
English meaning of but-shikan
Noun, Adjective, Masculine
- iconoclast, breaker of idols, the title of Hazrat Ali and Sultan Mahmood of Ghazni
बुत-शिकन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- मूर्तियों को तोड़ने वाला मूर्तिभंजक, मूर्तियों को उखाड़ फेंकने वाला मूर्तिपूजा का विरोधी, (प्रायः हज़रत अली या महमूद ग़ज़नवी के लिए उपयोगित)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُت شِکَن)
بُت شِکَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔