تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُتِ پِنْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُتِ پِنْدار کے معانیدیکھیے
بُتِ پِنْدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غرور اور گھمنڈ جو بت کی طرح حق اور حقیقت سے رو گردان کر دیتا ہے
شعر
شیخ اس بت شکنی پر نہ ہو اتنا مغرور
تو نے توڑا نہیں اپنا بت پندار ہنوز
کبر بھی ہے شرک اے زاہد موحد کے حضور
لے کے تیشہ خاکساری کا بت پندار توڑ
English meaning of but-e-pindaar
Noun, Masculine
- conceited, arrogant beloved
बुत-ए-पिंदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अभिमानी प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُتِ پِنْدار)
بُتِ پِنْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔