تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف" کے متعقلہ نتائج

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف کے معانیدیکھیے

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

burqa' na Gilaaf dhoyaa dhaayaa diida saafबुर्क़ा' न ग़िलाफ़ धोया धाया दीदा साफ़

ضرب المثل

Roman

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف کے اردو معانی

  • حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

    مثال مغرب سے پہلے تو برقع براے نام رہتا ادھر آفتاب غروب ہوا ادھر کھولو میاں مقنع اورگھر سنبھالو اپنا، برقع نہ غلاف دھویا دھایا دیدہ صاف۔

Urdu meaning of burqa' na Gilaaf dhoyaa dhaayaa diida saaf

Roman

  • had darja DhiTaa.ii aur behayaa.ii hai (aurat ke li.e mustaamal

बुर्क़ा' न ग़िलाफ़ धोया धाया दीदा साफ़ के हिंदी अर्थ

  • बेहद ढिटाई और निर्लज्जता है (स्त्री के लिए प्रयुक्त)

    उदाहरण मग़रिब से पहले तो बुर्क़ा बराए नाम रहता इधर आफ़ताब ग़ुरूब हुआ इधर खोलो मियाँ मुक़न्ना और घर संभालो अपना, बुर्क़ा न ग़िलाफ़ धोया धाया दीदा साफ़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone